سرچ کریں

Displaying 451 to 460 out of 2018 results

451

آٹو میٹک واشنگ مشین سے کپڑے پاک کرنا کیسا؟

جواب: والی) ہو اور وہ مشین تین بار پانی لے کر ہر بار اس طرح نچوڑ دے کہ قطرہ ٹپکنے کے قابل نہ رہے ، اور نجاست اگر مرئیہ (سوکھنے کے بعدنظرآنے والی) ہو اور دھ...

451
452

ہاف آستین والی شرٹ پہن کر نماز پڑھنا کیسا؟

سوال: ہاف آستین والی شرٹ پہن کر نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟

452
453

عقیقے کے جانور میں قضا قربانی کا حصہ شامل کر نا کیسا ؟

جواب: والی کمی کے حساب سے رقم بھی صدقہ کرے۔ چونکہ ایسے شخص کو صدقہ کرنا واجب ہے، اس لیے یہ جانور یا اس کی قیمت وغیرہ ان لوگوں کو ہی دے سکتے ہیں جو زکوٰۃ ک...

453
454

فلیٹوں کی بکنگ پرپیش آنے والے جدید مسائل

جواب: والی سلسلہ وار بیع حقیقتاً بیع نہیں، بلکہ نزول عن الحق بالعوض ہے یعنی خریدار کو جو بیع استصناع کی وجہ سے حق حاصل ہوا تھا ، وہ اپنے اس حق سے دوسرے نئے ...

454
455

رمضان کی تشریف آوری کے وقت پڑھی جانے والی دعا

سوال: رمضان کی تشریف آوری کے وقت پڑھی جانے والی دعا

455
456

چاررکعت والی نمازمیں بھول کر دوسری رکعت پر سلام پھیرنا

سوال: چار رکعت والی نماز میں بھول کر دوسری رکعت پر سلام پھیر دیا اور ابھی اٹھا نہیں تھا کہ یاد آیا اور چوتھی رکعت کے لئے کھڑا ہو گیا تو کیا نماز ہو گئی؟

456
457

ادھار میں آرڈر پر زیور بنانا کیسا ؟

جواب: والی چیز کی جنس ، نوع اور وصف وغیرہ یوں بیان کر دیا جائے کہ جہالت باقی نہ رہے۔نیز یہ کہ اس چیز کے بنوانے میں لوگوں کا تعامل ہو،لہٰذا جس چیز کے بنوانے...

457
458

سونے کا زیو ر ادھار بیچنا کیسا؟

جواب: والی یا بغیر نگ والی سکوں کی مخصوص مقدار کے بدلےخریدی ،لیکن سکے اس کے پاس نہیں ہیں، تو یہ بیع جائز ہے ،جدا ہونے سے پہلے دونوں قبضہ کر لیں یادونوں قبضہ...

458
459

سوتے وقت پڑھنے کی دعائیں

سوال: سوتے وقت پڑھی جانے والی دعا

459
460

جس ریسٹورنٹ میں حلال و حرام کھانے ہوں ،اس کے آرڈر بُک کرنا کیسا؟

سوال: ہمارے کام کی نوعیت یہ ہے کہ ہم یورپ میں موجود ہوٹل، ریسٹورنٹ اور پیزا برگر والوں سے رابطہ کرتے ہیں اور انہیں آفر کرتے ہیں کہ آپ کے ریسٹورنٹ سے جو بھی کسٹمر آرڈر دیکر کھانا منگوانا چاہے، ان کی کالز ہم ریسیو کریں گے، کال ریسیو کر کے ان کا آرڈر وصول کرنا، پھر کسٹمر کا نام، فون نمبر، ایڈریس اور دیگر ضروری معلومات لے کر ہم آپ کو بھیج دیں گے، آپ اس کے آرڈر کے مطابق کھانا تیار کر کے وہاں سے ڈیلیور کر دیں، یوں آپ کی کالز سننے اور کسٹمر سے بات کرنے کی سر دردی ختم ہو جائے گی، بس ہماری جانب سے آپ کو مکمل تفصیل کےساتھ آرڈر وصول ہو گااور آپ کا کام آسان ہو جائے گا، پھر اس کام کے بدلے ہم ان سے یومیہ یا ماہانہ اجرت مقرر کر لیتے ہیں کہ اتنے گھنٹے ہمارے افراد آپ کے ریسٹورنٹس میں آنے والی کالز سننے کے لیے تیار رہیں گے، پھر اس وقت میں کالز آئیں یا نہ آئیں، بہر حال ہر روز کی جداگانہ یا پھر ماہانہ اتنی اجرت دینی ہو گی، تو اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ نوٹ: سائل کی مزید وضاحت کے مطابق آرڈر وصول کرنے کا طریقہ کار یہ ہو گاکہ اگر کوئی کسٹمر آرڈر کرنا چاہے، تو اپنے ملک میں وہ لوکل کال ہی کرے گا، لیکن نیٹ کے ذریعے اس کی کال ہمیں پاکستان میں موصول ہو گی، یہاں کال ریسیو کر کے اس کے آرڈر کی تفصیل لکھیں گے، مثلاً: پیزا ہے، تو کن چیزوں پر مشتمل ہونا چاہئے، وغیرہ وغیرہ، پھر دیگر ضروری معلومات لے کر کمپیوٹر میں درج کر کے پرنٹ کے آپشن پر کلک کریں گے، تو بذریعہ سافٹ وئیر یورپ میں اس ریسٹورنٹ کے متعلقہ اسٹاف کے پاس وہ آرڈر پرنٹ آؤٹ ہو جائے گا، پھر ریسٹورنٹ اسٹاف مطلوبہ چیز تیار کر کے وہیں سے کسٹمر کو ڈیلیور کر دے گا۔ نیز چونکہ ہمارا کام یورپ کے ریسٹورنٹس میں ہی ہوتا ہے اور ہم فقط وہیں کے آرڈر لیتے ہیں ، تو وہاں ریسٹورنٹس میں حرام چیزیں مثلاً:خنزیر کا گوشت اور شراب وغیرہ بھی ہوتی ہیں، تو جب ان کا آرڈر آئے گا، تو ہمیں ان کا آرڈر بھی لے کر بھیجنا پڑے گا۔

460