
صابن والے پانی سے کپڑے پاک کرنا
سوال: یہ بتایا گیا کہ مستعمل پانی سے نا پاک کپڑے کو پاک کر سکتے ہیں، سوال یہ ہے کہ جس پانی سے پہلے ہی کپڑے دھوئے ہوئے ہیں یعنی صابن لگے ہوئے کپڑے جس ٹب میں ڈبو کر نکالے گئے ہوں، تو اب اس صابن والے پانی سے پاک کر سکتے ہیں؟
کیا کپڑوں پر لگے سوکھے پاخانے کو کھرچ دینے سے وہ کپڑا پاک ہوجائے گا ؟
سوال: اگر کپڑوں پر پاخانہ لگ کر سوکھ جائے، تو کیا صرف کھرچنے سے وہ کپڑا پاک ہوجائے گا؟
جس نے بسم اللہ نہیں کہا اس کا وضو نہیں، کیا یہ حدیث ہے ؟
سوال: میں نے ایک پوسٹ پڑھی جس میں سنن ابن ماجہ شریف کے حوالے سے یہ حدیث پاک لکھی تھی:”رسولِ کریم صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے فرمایا: جس کا وضو نہیں، اس کی نماز نہیں اور جس نے بسم اللہ نہیں کہا اس کا وضو نہیں ہوا۔“ آپ سے پوچھنا یہ ہے کہ واقعی ایسی حدیث موجود ہے؟ اور کیا واقعی ایسی صورت میں وضو نہیں ہوتا؟
کیا گالی دینے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
جواب: پاک سے اس طرح دلیل پکڑی کہ ارشادِ باری تعالیٰ ہے{ وَ لَا تَنَابَزُوْا بِالْاَلْقَابِؕ-بِئْسَ الِاسْمُ الْفُسُوْقُ بَعْدَ الْاِیْمَانِۚ-}[الحجرات : 11]...
سردی میں وضو کرنے کی فضیلت کیا گرم پانی سے وضو کرنے سے حاصل ہوگی ؟
جواب: پاک میں سخت سردی میں کامل (سنن و مستحبات کے ساتھ)وضو کرنے پر ثواب کے دو حصے ملنے کی بشارت موجود ہے اور یہ فضیلت ٹھنڈے پانی سے وضو کرنے کے ساتھ خاص نہی...
حضورعلیہ الصلوۃ والسلام کا جنت میں جانے کے بعد شفاعت کرنا
جواب: پاک ہمیں محفوظ رکھے) اور ایسا نہیں ہے کہ رسولِ پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم قیامت کے دن ساری امت کو بخشوائے بغیر جنت میں داخل ہی نہیں ہوں گے بلکہ رسولِ...
خانہ کعبہ کو اللہ کا گھر کیوں کہتے ہیں؟
سوال: کعبہ شریف کو اللہ کا گھر کہا جاتا ہے حالانکہ اللہ تعالی جگہ سے پاک ہے، برائے کرم اس حوالے سے رہنمائی فرمادیں۔
عورت کا خوبصورتی کے لیے اپنے کچھ بال پیشانی پر ڈالنا کیسا ؟
جواب: پاک میں ہے:”عن ابن عباس رضی اللہ عنهما قال: لعن رسول اللہ صلى اللہ عليه وسلم المتشبهين من الرجال بالنساء، والمتشبهات من النساء بالرجال “ ترجمہ:حضرت اب...
شراب کپڑوں پر لگ جائے تو اس میں نماز پڑھنے کے متعلق تفصیل
سوال: میرا دار الافتاء کی خدمت میں یہ سوال ہے کہ اگر شراب کپڑے کے اوپر لگ جائے تو کیااس کپڑے میں نماز پڑھ سکتے ہیں اور کیا کپڑے پر شراب لگنے سے کپڑا ناپاک ہو جاتا ہے؟ پلیز رہنمائی فرما دیجئے جزاک اللہ خیراً۔
مدرسہ کے بچّوں کا وقف کے قرآنِ پاک پر لکھنا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ مدرسہ میں دیئے گئے وقف کے قرآنِ پاک جب حفظ و ناظرہ کے لئے بچوں کو پڑھنے کے لئے دیئے جاتے ہیں تو بچے پہچان کے لئے قرآنِ پاک پر نام لکھ لیتے ہیں اور اغلاط یاد رکھنے کے لئے نشان بھی لگا لیتے ہیں تو وقف کے قرآنِ پاک میں ذاتی تصرف جائز ہے یا نہیں؟