
کیا عورت مخصوص ایام میں درود تنجینا پڑھ سکتی ہے ؟
سوال: درودِ تنجینا کے مکمل الفاظ کیا ہیں؟ اور کیا عورتیں مخصوص ایام میں اس کا وِرد کر سکتی ہیں؟
غیر موکدہ سنتیں پڑھتے ہوئے جماعت کھڑی ہوجائے ، تو کیا حکم ہے ؟
سوال: اگرمسجدمیں سنت غیرموکدہ جیسے عصریاعشاکی قبلیہ چاررکعت سنتیں پڑھ رہے ہوں اوروہاں پرعصریاعشا کی جماعت قائم ہوجائے، تویہ سنتیں چار کی بجائے دوپڑھ کرجماعت میں شامل ہوسکتے ہیں یانہیں ؟
عورت کا بلند آواز سے نعت پڑھنا کیسا ؟
جواب: سنت امام احمدرضاخان علیہ رحمۃ الرحمن اسی طرح کے ایک سوال کے جواب میں فرماتے ہیں : ” نا جائز ہے کہ عورت کی آواز بھی عورت ہے اورعورت کی خوش الحانی کہ ا...
جواب: سنت ترک نہیں ہوتی اور وہ جوتا بالکل پاک اور صاف ہے کہ کسی طرح کی اس پر نجاست نہیں تو ایسے جوتے پہن کر نماز پڑھی تو نماز ہوجائے گی مگر یہ بھی باہر کسی ...
میت کو دفن کرنے کے بعد 40 قدم پر دعاکرنا
جواب: سنت ہے۔یونہی بعدِ تدفین میت کے لیے دعائے مغفرت کرنا، نبی اکرم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ اور صحابہ کرام رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَ...
مسافر امام کے پیچھے مقیم مقتدی اور مسبوق باقی رکعتوں میں سورہ پڑھے گا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر مسافر امام کے پیچھے مقیم مقتدی نے نماز عصر ادا کی تو مسافر امام کی نماز کے ختم ہونے کے بعد مقتدی اپنی بقیہ دو رکعت میں سورہ فاتحہ پڑھے گا یا نہیں؟ مسافر امام کے پیچھے مقیم مسبوق اپنی نماز کس طرح مکمل کرے گا؟
ثناء سے پہلے تعوذ و تسمیہ پڑھ لیں تو اب ثناء پڑھیں یا نہیں ؟
جواب: سنت ہےاگر کسی نےتکبیر کے بعد تعوذ پڑھنا شروع کر دی تو اب ثنا نہ پڑھے اس سے سجدہ سہو وغیرہ لازم نہیں ہو گا اور اس کی نماز بھی ہو جائے گی نیز یہ بھی یاد...
جواب: سنت الشاہ امام احمد رضاخان رحمۃ اللہ تعالی علیہ فرماتے ہیں:” ض ظ ذ ز معجمات سب حروف متبائنہ متغائرہ ہیں ان میں کسی دوسرے سے تلاوت قرآن میں قصداً بدلن...