
بیوی کی وفات کے بعد اس کے جہیز کا مالک شوہر ہوگا یا نہیں ؟
سوال: ایک شخص کی بیوی انتقال کر گئی اور اس کی کوئی اولاد بھی نہیں، آیا کہ اس عورت کا جہیز واپس عورت کے والدین کو پہنچایا جائے گا یا شوہر ہی پورے جہیز کا مالک ہوگا؟
شوہر کے انتقال کے بعد عمر میں چھوٹے دیور سے نکاح کرنا کیسا؟
جواب: بیوی سے چھوٹے بھائی کا نکاح کرنا کیسا ہے؟“آپ علیہ الرحمہ اس کے جواب میں فرماتے ہیں:”بھائی کی موت کے بعد اگر اس کی بیوی کی عدت ختم ہوگئی ہے تو چھوٹے بھ...
سونا تحفہ دیں تو دوسرے کی ملکیت کے لئے اس کا قبضہ ضروری ہے یا نہیں ؟
سوال: یہ بھی بتادیں کہ سونے کو اپنی ملک میں لینے کےلیے اس پر قبضہ کرنا ضروری ہوگا یا بیوی کے زبانی کہنے سے کہ جتنا سونا میرے پاس ہے اس کے آپ مالک ہیں تو اس سے ملکیت شوہر کی ہوجائےگی ؟
سوال: والدین کی طرف سے مہرکی رقم جو مقر رہوئی، نکاح کے بعد لڑکا لڑکی باہمی رضا مندی سے وہ رقم کم کرسکتے ہیں؟ والدین نے بہت زیادہ مہرمقررکیاہو،جس کی وجہ سے شوہر بیوی کےحقوق پورے نہ کرپارہاہو،اورمیاں بیوی دونوں چاہتےہوں کہ مہرکی رقم کوکم کردیاجائے،تاکہ جلدی مہرادا ہوجائے،توکیاشرعاً اس کی گنجائش ہے؟نیزاگرعورت چاہےتومہرکی رقم شوہرکومعاف کرسکتی ہے؟
جواب: بیوی" ہے۔اس معنی کے اعتبار سے لڑکی کانام"عروب"رکھنا جائز ہے ۔مگر بہتر یہ ہے کہ ازواج ِمطہرات ،صحابیات اورنیک خواتین کے نام پر رکھا جائےکیونکہ احادیث ...
شوہر کے انتقال کے وقت بیوی رشتہ دار کے گھر ہو تو عدت کہاں گزارے ؟
سوال: جس وقت شوہر کا انتقال ہوا، اس وقت اس کی بیوی اپنے رشتے دار کے گھر میں تھی ، اس صورت میں اس عورت کو اسی جگہ عدت پوری کر کے آنا ہوگا یا اپنے شوہر کے گھر آنا لازم ہوگا؟
احرام کی حالت میں احتلام ہوگیا یا بیوی کا بوسہ لے لیا، تو دم لازم ہوگا یا نہیں؟
سوال: احرام کی حالت میں احتلام ہو گیا تو کیادم لازم ہوجائے گا؟یونہی اگر کسی احرام کی حالت میں مرد نے بیوی کابوسہ لے لیاتواس صورت میں بھی دم لازم ہوگا؟
اپنی سمدھن یعنی بیٹے یا بیٹی کی ساس سے نکاح کا حکم
سوال: کیا زید اپنی سمدھن یعنی بیٹے یا بیٹی کی ساس سے نکاح کرسکتا ہے ؟ جبکہ سمدھن کا شوہر فوت ہوگیا ہو ،اور زید کی بیوی بھی فوت ہوگئی ہے۔