
پاکستان سیکولراِزم کی بنیاد پر بنا تھا؟
جواب: کم و بیش ایک سو سے زیادہ ایسی تقاریر موجود ہیں جن میں انہوں نے اسلامی نظام اور اسلامی قانون کی بات کی ہے۔یہ بات ریکارڈ پر ہے کہ اسلام کے بارے میں ان ک...
ٹیچر یا ملازم کا ڈیوٹی ٹائم کم دینا اور سیلری مکمل لینا کیسا؟
سوال: دینی مدارس میں پڑھانے والے اگر بلا وجہ چھٹی کریں، یا بلا وجہ طلبہ کو نہ پڑھائیں، تو کیا ان کے لیے مکمل تنخواہ لینا جائز ہوگا؟ اور یہ مال حلال ہوگا یا نہیں؟ اسی طرح غیر مسلموں کے بینکوں اور غیر مسلموں کے ہاسپیٹل میں جو مسلمان اجیر خاص ہوتے ہیں، اگر یہ ڈیوٹی کے وقت میں اپنا ذاتی کام کریں، یا گھرآجائیں،تو کیا ان کا مکمل تنخواہ لینا جائز ہوگا اور یہ مال ان کے لیے حلال ہوگا یا نہیں؟
دو قربانیاں کی ہوں تو ایک قربانی کا گوشت صدقہ اور دوسری کا گھر کے لیے رکھنا کیسا؟
جواب: کم ملے گا، لہٰذا پوچھی گئی صورت میں مذکورہ شخص کا ایک قربانی کا سارا گوشت صدقہ کرنا اور دوسری قربانی کا سارا گوشت گھر رکھنا جائز ہے، لیکن اس کے لئے بھ...
الیکٹرک شیونگ مشین بیچنا کیسا ؟
سوال: میرا ایک بڑے سپر اسٹور میں الیکٹرک شیونگ مشین کا اسٹال ہے، جہاں پر مختلف کمپنیز کے مختلف ماڈلز کی الیکٹرک شیونگ مشینز فروخت کرتا ہوں، کسی نے مجھے بتایا ہے کہ یہ کاروبار ناجائز ہے؟ کیا واقعی یہ کام ناجائز ہے؟
جسم یا کپڑوں پر نجاست لگی ہو اور نماز کا وقت کم ہو ، تو نماز کا کیا حکم ہے ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کسی شخص کے جسم یا کپڑوں پر نجاست لگی ہو اور نماز کا وقت اتنا کم ہو کہ طہارت بقدرِ جوازِ نماز حاصل کرنے میں نماز کا مکمل وقت نکل جائے گااور کپڑا تبدیل بھی نہیں کر سکتا ، تو ایسی صورت میں کیا حکم ہے ؟
شراکت کے کاروبار میں دونوں شریکوں کا نقصان کتنے فیصد ہوگا؟
جواب: کم وبیش ہے تواس میں نفع کی تقسیم کاری کا طریقہ یہ ہوتاہے کہ: یاتوبرابربرابررکھاجائے یامال کے حساب سے اوراگرباہمی رضامندی سے کم وبیش رکھناہے توپھرا...
مہر کی رقم کی شرعی حیثیت اور لڑکی کا اپنی مرضی سے رقم لکھوانا
جواب: کم از کم مقدار دس درہم ہے چاہے وہ سِکوں کی صورت میں ہو یا نہ ہو ،اگرچہ دین ہو یا سامان ہو جس کی قیمت عقد کے دن دس درہم ہو۔ (در مختار مع رد المحتار،کتا...
ایک شہر میں پندرہ راتوں سے زیادہ کی نیت ہے لیکن دن کہیں اور گزارے گا ،تو نماز کا حکم
سوال: میں کراچی کا رہائشی ہوں اور میڈیسن کمپنی میں کام کرتا ہوں۔میرا کمپنی کی طرف سے حیدر آباد کا ٹور ہوتا ہے، جو 15 دن سے زائد ہوتا ہے۔ اس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ میرا قیام حیدر آباد کے ہوٹل میں ہوتا ہے اور دن میں حیدر آباد کے قریبی شہروں مثلاً: کوٹری، جام شورو، ٹنڈو آدم ،میر پور خاص اور ٹنڈو اللہ یار وغیرہ کا وزٹ کرتا ہوں ۔ان میں کوئی بھی شہر حیدر آباد سے 70 کلومیٹر سے زیادہ دور نہیں ہے۔رات واپسی آکر حیدر آباد میں گزارتا ہوں اور صبح پھر دوسرے شہر نکل جاتا ہوں۔میری پندرہ سے زائد راتیں حیدر آباد میں گزرتی ہیں اور یہیں پر گزارنے کی نیت ہوتی ہے، جبکہ دن دوسرے شہر میں ۔ اس صورت میں مجھے قصر نماز پڑھنی ہو گی یا پوری؟