
ڈیجیٹل قرآن پین سے آیت سجدہ سنی تو سجدہ تلاوت کا حکم
جواب: ہے؟ اقول:ہاں!وجہ ہےاورنہایت مُوَجَّہ(عمدہ اوراچھی توجیہ والی) ہے، گنبدکےاندریاپہاڑیاچکنی گچ کردہ دیوارکےپاس اورکبھی صحرا میں بھی خود اپنی آواز پلٹ کرد...
وارنٹی کی شرط پر چیز بیچنے اور کلیم کرنے کی شرعی حیثیت
سوال: خرید و فروخت کرتے وقت وارنٹی (Warranty) کی شرط لگانے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ اگر وارنٹی(Warranty) کلیم(Claim) کرنے سے انکار کر دیا تو کیا حکم ہے؟
سنتِ مؤکدہ و غیر مؤکدہ کی ادائیگی میں کیا فرق ہے؟
سوال: سنت مؤکدہ اور سنت غیر مؤکدہ کی ادائیگی میں کیا فرق ہے؟ نیز تراویح بھی سنت مؤکدہ ہے تو اس کا کیا حکم ہوگا؟
حجر اسود زمین پر اللہ کا دست قدرت ہے، روایت کا حوالہ
سوال: حجر اسود زمین پر اللہ کا دست قدرت ہے، اس کے ذریعہ وہ اپنے بندوں سے مصافحہ فرماتا ہے، اس طرح کی کوئی روایت کتب حدیث میں موجو دہے؟
کوا دودھ میں چونچ ڈال دے ،تو اس کا حکم
سوال: اگر کوا دودھ میں چونچ ڈال دے، تو اس کا کیا حکم ہے؟
گھنٹی جیسی آوازمیں وحی آنے کے متعلق تفصیل
جواب: ہے؟ تو رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :کبھی میرے پاس گھنٹی کی سی آواز آتی ہے اور وحی کی یہ کیفیت مجھ پر بہت سخت ہوتی ہے ،پس جب یہ...
کیا ایک ساتھ تین شادیوں کا پروگرام کرسکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اِس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر ایک فیملی دوبیٹا اور ایک بیٹی کا اکھٹے شادی کا پروگرام کرانا چاہیں تو کیا اس کی کوئی ممانعت ہے اکثر لوگوں میں ایک بات مشہور ہے کہ اکھٹے تین شادی کا پروگرام نہیں کرنا چاہیے اس سے رکاوٹ پیدا ہوتی ہے ،بندش ہوجاتی ہے ،شادی کامیاب نہیں ہوتی ۔دریافت طلب امر یہ ہے کہ کیا تین شادیوں کا اکٹھا پروگرام کرنا درست ہے؟ سائل:شمشاد قیصر(اورنگی ٹاؤن)
فرضی مزار بنانا اور وہاں اصل مزار والے معاملات کرنا
سوال: بعض ممالک میں اس طرح دیکھا گیا ہے کہ غوث پاک رحمۃ اللہ علیہ کا فرضی مزار تعمیر کیا جاتا ہے اور وہاں اصل مزار والے معاملات کئے جارہے ہوتے ہیں جیسے وہاں آکر فاتحہ خوانی کرنا،دعا مانگنا ،اگر بتی ،لوبان جلانا وغیرہ ،اور لوگوں کو پتا ہوتا ہے کہ اصل مزار بغداد شریف میں ہے،وہ اس کو اصل مزار نہیں مانتے،تو کیا اس طرح کسی بزرگ کا فرضی مزار بنانا اوراس کے ساتھ اصل مزار والے معاملات کرنا شرعاً جائز ہے؟شرعی رہنمائی فرمادیجئے۔
کیا مسلمان عورت اہل کتاب سے نکاح کرسکتی ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا مسلمان عورت کسی اہل کتاب مرد سے نکاح کر سکتی ہے؟ سائل : عامر مرزا ( گلزار قائد، راولپنڈی)