سرچ کریں

Displaying 4671 to 4676 out of 4676 results

4671

وزٹ کے لیے سعودیہ جانے والے عمرہ کریں تواحرام کہاں سے باندھیں؟

سوال: کوئی فیملی وزٹ کے لئے سعودی عرب میں آرہی ہو اور وہ جہاز میں صرف احرام کی نیت کر لیں لیکن احرام نہ پہنیں پھر وہ اپنی رہائش گاہ سے احرام باندھ کر عمرہ کریں تو کیا عمرہ ہوجائے گا؟

4671
4672

کسی کو کاروبار کے لیے رقم دی اور اس کے کاروبار کے طریقے کا علم نہیں ، تو نفع کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں نے ایک شخص کو کاروبار کے لیے بطور مضاربت رقم دی ہوئی ہے ، وہ ہر مہینے مقررہ فیصد میں مجھے نفع دے دیتا ہے ، مگر مجھے اس کے کام کا طریقہ کار معلوم نہیں ،ممکن ہے کہ وہ ناجائز طریقوں سے کماتا ہو ، کیا میرا اس سے وہ نفع لینا حلال ہے ؟

4672
4673

امام کا اس نیت سے رکوع کی تسبیحات زیادہ پڑھنا کیسا کہ لوگوں کو رکعت مل جائے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر امام کو کچھ مقتدی کہتے ہوں کہ رکوع کی کچھ تسبیحات زیادہ پڑھا کریں مثلاانچ ،سات تاکہ لوگوں کو رکوع میں شمولیت کے سبب رکعت مل جایا کرے گی تو لوگوں کی اس بات پرامام کو عمل کرنا چاہیے یا نہیں اس بارے میں حکم شرع واضح فرمائیں ؟ سائل:حافظ سعید چشتی (صدر کراچی)

4673
4674

بچوں کے گرنے والے دانتوں کا حکم

سوال: بچوں کے جو دانت گرتے ہیں، کیا ہم ان کو سنبھال کے رکھ سکتے ہیں؟

4674
4675

کیا ولی اللہ کو غیب کا علم ہوتا ہے ؟

سوال: کیا انبیا ء کرام علیہم الصلوۃ والسلام کے علاوہ اولیاء کرام رحمہم اللہ کو بھی علم غیب ہوتا ہے؟

4675
4676

کیا نماز میں زیر زبر کی غلطی سے نماز ٹوٹ جاتی ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں نماز میں غلطی سے قعدہ میں دعائے ماثورہ پڑھتے ہوئے’’مُقِیمَ الصَّلوةِ‘‘ کی جگہ ’’مُقِیمَ الصَّلوةَ‘‘ یعنی تاء پر زیر کے بجائے زبر پڑھتی تھی۔ پھر مجھے معلوم ہوا کہ میں یہ درست نہیں پڑھتی۔ اب کیا اس سے معنی فاسد ہوں گے یا نہیں؟ اور کیا نماز فاسد ہوگی یا نہیں؟

4676