سرچ کریں

Displaying 461 to 470 out of 7066 results

461

کیا قیامت کے دن بیٹے کا حساب والدین کو دینا ہوگا ؟

جواب: پر فرض ہے یا واجِب ؟ الجواب:جس فِعل(کام)کی جو شرعی حیثیت ہے والِدَین کیلئے اِصلاح کے تعلُّق سے شرعًا ویسا ہی حکم ہے یعنی فرض پر فرض،واجِب پر واجِب،سنّ...

461
462

کام میں چار پاٹنر ہیں کیا چاروں کا برابر وقت دینا ضروری ہے؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ہم چار اسلامی بھائیوں نے پراپرٹی ڈیلنگ کا کاروبار شروع کیا ہے سب نے دفتر میں برابر مال لگایا ہے اور ماہانہ دفتری اخراجات بھی برابری کی بنیاد پر ہوں گےاور کمیشن بھی برابر تقسیم ہو گا مگر ہمیں وقت کے حوالے سے رہنمائی درکار ہے کہ کیا کام کے لئے چاروں کا برابر وقت دینا ضروری ہے یا کوئی کمی بیشی کی جا سکتی ہے ؟ سائل:محمد خرم عطاری (محلہ یوسف آباد وہاڑی)

462
463

مسلمان کا قادیانیوں سے مفت اَدْویات (Medicine)لیناکیسا؟

جواب: پر نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشادفرمایا:”فلا تجالسوھم ولاتشاربوھم ولاتؤاکلوھم ولاتناکحوھم“ ترجمہ: نہ تم اُن کے پاس بیٹھو ،نہ ان کے ساتھ کھ...

463
464

گندم لینے کی شرط پر قرض دینا

سوال: آپ کی بارگاہ میں میرا سوال یہ ہے کہ ایک بھائی مجھے کچھ رقم ادھار دینا چاہتے ہیں اور وہ کہتے ہیں کہ جب آپ گندم کی کاشت کریں گے تو مجھے گندم دے دینا لیکن ایک شرط ہے اور وہ یہ کہ جو ریٹ گندم کا ابھی چل رہا ہے اسی ریٹ پر کاشت کے بعد میں آپ سے گندم لوں گا،خواہ اس وقت کا جو بھی ریٹ ہو، کیا ایسا کرنا جائز ہے؟ براہ کرم رہنمائی فرمایئے ۔

464
465

کیا عورت شوہر کی اجازت کے بغیر والدہ کو تحفہ دے سکتی ہے؟

جواب: پر اس کی اجازت لے لینا بہتر ہے کہ عموماً گھر چلنے میں اس کا بہت بڑا حصہ ہوتا ہے۔ اوراگر شوہر کے مال میں سے دینا چاہتی ہے تو کم قیمت کی چیز ...

465
466

خطبہ کے دوران خطیب کا لوگوں کی گردنیں پھلانگنے سے منع کرنا کیسا؟

جواب: پر صحیح ہے اور شیخین رحمھما اللہ نے اسے روایت نہیں فرمایا۔(المستدرك على الصحيحين للحاكم ،ج1،ص424،دار الکتب العلمیہ) خطیب کے خطبہ کے دوران کلام کرن...

466
467

طلبا کے درمیان قراءت وغیرہ کے مقابلے کروانے اور انعام دینے کا حکم؟

سوال: طلبا کے درمیان قراءت و دیگر دینی علوم پر مشتمل مقابلے ہوتے ہیں۔ ان میں پوزیشن لینے والے کو ادارے کی طرف سے انعام دیا جاتا ہے۔ یہ علمی مقابلے کروانا کیسا ؟ اور انعام حاصل کرنا کیسا ہے؟

467
468

فی میل(Female) اسٹوڈینٹ کا میل(Male) ٹیچر کو تحفہ دینا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ٹیچرز ڈے(Teacher’s Day) کے موقع پر کیا فی میل (Female)اسٹوڈینٹ، اپنے میل (Male)ٹیچر کو تحفہ دے سکتی ہے یا نہیں؟

468
469

پھوپھی کو زکوٰۃ دینا

جواب: پر ثواب نہ ملنا ہے، اگرچہ اس سے فرض ساقط ہو جائے گا۔ کیونکہ مقصود محتاج کی حاجت پوری کرنا ہے۔ اور قریبی رشتہ دار کو دینے میں صلہ رحمی اور صدقہ دونوں ہ...

469
470

میت کو سرد خانہ میں رکھنا

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کبھی کوئی قریبی عزیز باہر کے ملک میں ہوتا ہے تو اس کو میت کا چہرہ دکھانے کے انتظار میں میّت کو سرد خانے میں رکھا جاتا ہےاوربعض اوقات لاوارث لاش سردخانے میں رکھی جاتی ہے یا مقتول کی لاش رکھی جاتی ہے،ان تمام صورتوں میں میت کو سرد خانے میں رکھنا کیسا ہے؟ نوٹ:لاوارث لاش اور مقتول کے متعلق معلومات یہ ہیں کہ اگر لاوارث لاش کو بغیر سردخانے میں رکھے دفن کردیا جائے تو اس پر کوئی گرفت نہیں ہوتی بلکہ دفن کرسکتے ہیں یونہی مقتول کے ورثاء کو اختیار ہوتا ہے وہ چاہیں تو سردخانے میں رکھے بغیر دفن کردیں۔

470