
سرجری میں Cauterizationکرنانیز داغ کر علاج کرنے والی حدیث پاک کی وضاحت
سوال: میں ایم بی بی ایس کے فائنل ایئر میں ہوں ، ہم سرجری کے دوران مریض کی شریانوں کو بجلی کے آلے سے جلا کر خون بہنے سے روکتے ہیں ، میڈیکل میں اسے cauterization کہا جاتا ہے ۔ کچھ دن پہلے کسی نے مجھے ایک حدیث بھیجی جس میں جلا کر علاج کرنے کی ممانعت کا ذکر ہے ۔ میرا آپ سے سوال یہ ہے کہ کیا واقعی ایسی حدیث موجود ہے؟اگر ایسی حدیث موجود ہے، تو ہمارا طریقہ علاج شرعی رو سے جائز ہے یا نہیں؟
قرآنی آیات پر مشتمل حصارکا ورد ایامِ حیض میں پڑھنا کیسا؟
سوال: قرآنی آیات پر مشتمل حصار جس میں سورۂ اخلاص ، سورۂ ناس اور سورۂ فلق شامل ہیں، کیا عورت حیض کے دنوں میں اس حصارکا ورد کر سکتی ہے؟
کیا قرآن پاک کا سچا حلف اٹھانے سے کوئی نقصان ہوتا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین ومفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے گھر پر بھابھی کے ساتھ میری بیوی کی کسی بات پر بحث وتکرار ہوئی ہے بالآخر بیوی نے قرآن مجید ہاتھ میں اٹھا کر قسم کھا کر اپنی بات کو بیان کیاہے اب میری بیوی پریشان ہے کہ قرآن کا حلف نہیں اٹھانا چاہیے تھا جبکہ بیوی نے جو کچھ قسم اٹھائی وہ بالکل سو فیصد سچ ہی بیان کیا ہے تو کیا سچا حلف اٹھانے میں کوئی نقصان والا معاملہ تو نہیں ہوگا اس کی رہنمائی فرمادیں ؟
حضورعلیہ الصلوۃ والسلام کا جنت میں جانے کے بعد شفاعت کرنا
جواب: دوران جنتی لوگ جنت کے دروازے پر جمع ہوتے رہیں گے لیکن دروازہ بند رہے گا اور لوگ نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی آمد کے منتظر ہوں گے ۔ پھر شفاعت او...
بیوٹی پارلر میں موجود میک اپ پر زکوٰۃ
جواب: دوران استعمال ہونے والی اشیاء بھی تین طرح کی ہوتی ہیں، جن کی تفصیل اور حکم درج ذیل ہے: (1)جنہیں باقی رکھ کر نفع حاصل کیا جاتا ہے، مثلاً میک اپ می...
زیورات پر گزشتہ سالوں کی زکوۃ کا حکم
سوال: کسی اسلامی بہن کی 27دسمبر 2006 کو شادی ہوئی ،اسے میکے اور سسرال کی طرف سے20تولہ زیورات ملے جو کہ اسی کی ملکیت میں کر دیے گئے تھے ،پھر فروری 2008میں 9گرام سونا تحفے میں ملا، پھر ستمبر 2010میں سارا سونا بیچ کر رہنے کے لئے پلاٹ خرید لیا ،اس دوران سونے کی زکوۃ ادا نہیں کی گئی تھی ،اب دریافت یہ کرنا ہے کہ اس اسلامی بہن پر سابقہ سالوں کی کتنی زکوۃ ہوگی ؟اس کے علاوہ اس اسلامی بہن کے پاس اور کوئی مال زکوۃ نہیں تھا۔
نماز تراویح فرض واجب یا سنت ہے ؟ نیز تراویح کی قضا کا حکم
جواب: دوران ہوئی اورسب صحابہ نے ان کی اس پرموافقت فرمائی اوران کے بعدسے آج تک کسی نے انکارنہ کیا۔(ردالمحتارمع الدرالمختار،کتاب الصلاۃ ،ج02،ص597،مطبوعہ کوئٹ...
حالت نفاس میں شوہر نے طلاق دی تو عدت کا حکم
جواب: حیض) ہی ہیں، یعنی جب نفاس (پیدائش کے بعد آنے والا خون)ختم ہوگا، اس کے بعد پاکی کے دن آئیں گےاور پھریکے بعد دیگرے تین ماہواریاں ختم ہوں گی، تو اس عورت ...