سرچ کریں

Displaying 461 to 470 out of 1352 results

461

کرائے پر دیے ہوئے گھر کی وجہ سے حج فرض ہوگا؟

سوال: میرے والد صاحب ریٹائر ہوئے،تو انہوں نے گریجویٹی میں ملنے والی رقم سے ایک گھر خریدا،ہمارا اپنا ایک گھر پہلے سے ہے جس میں ہم رہتے ہیں اور دوسرےگھر کو کرائے پر دے دیا ، تاکہ ریٹائرمنٹ کی وجہ سے آمدنی میں جو کمی آئی ،وہ کسی حد تک پوری ہوسکے ،میرے والد صاحب کو پِنشن ملتی ہے، لیکن وہ ہمارے اخراجات کو کافی نہیں ہوتی،اس کے ساتھ مکان کا کرایہ ملتا ہے، تو اخراجات پورے ہوتے ہیں،اس کے علاوہ میرے والد صاحب کے پاس کسی طرح کا کوئی مال موجود نہیں ہے،ایسی صورت میں ان پر کرائے پر دیئے ہوئے مکان کی وجہ سے حج فرض ہوگا؟ہمارے ایک عزیز نے بتایا ہے کہ کرائے پر دیئے ہوئے گھر کی وجہ سے بھی حج فرض ہوجاتاہے،کیا ان کی بات درست ہے؟برائے کرم رہنمائی فرمادیں۔

461
462

جوئے کی رقم غریب رشتہ دار کو دینا

سوال: آپ نے جوئے کی رقم کا بتایا کہ شرعی فقیر کو صدقہ کر دیں تو کیا غریب رشتہ داروں کو دے سکتے ہیں؟

462
463

زوجہ کی زکوۃ شوہر دے، تو کیا حکم ہے؟‎

جواب: زکاۃ غیرہ من مال نفسہ بغیر أمرہ فأجازہ لا یجوز وبأمرہ یجوز“ ترجمہ: اگر کسی دوسرے کے حکم کے بغیر اس کی زکوۃ اپنے مال سے ادا کر دی اور بعد میں اس دوس...

463
464

لڑکے او ر لڑکی پر نماز کب فرض ہوتی ہے؟

جواب: رقم الحدیث:495المکتبۃ العصریہ،بیروت) اس حدیث کی شرح میں شرح المشکوٰۃ للامام الطیبی میں ہے:”يعني إذا بلغ أولادكم سبع سنين فأمروهم بأداء الصلاة؛ ليع...

464
465

’’جو بداخلاق بیوی کو طلاق نہ دے، تو اس کی دعا قبول نہیں ہوتی‘‘ کیا یہ حدیث ہے؟ نیز اس کا صحیح مفہوم کیا ہے ؟

جواب: رقم الحدیث :3222 ، دار التاصیل ، بیروت ) سندی حیثیت : اس حدیث کی سند صحیح و نظیف ہے ۔ جیسا کہ امام حاکم علیہ الرحمۃ نے مستدرک میں اس حدیث کو نقل ...

465
466

ساری فصل بیچ کر رقم مسجد میں دے دی تو عشر ادا ہوا یا نہیں ؟

سوال: مونگ پھلی لگائی فصل تیار ہونےپر ساری فصل بیچ دی اور اس کی جتنی رقم ملی اس میں سے جو عشر بنتا تھا شرعی فقیر کو نہ دیااور ساری رقم عشر سمیت مسجد کی تعمیرات اور دیگر اخراجات کے لیے دے دی اس طرح عشر ساقط ہو جائے گا۔؟ اگر ادا کرنا ہے تو کون کرے گا؟

466
468

ہیجڑے سے عورت پردہ کرے گی؟

جواب: رقم الحدیث:6834،جلد8،صفحہ 171،مطبوعہ دار طوق النجاة،بيروت) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسے مخنث(جو حقیقت میں مرد ہو ،لیکن پیدائشی طور پر اس ک...

468
469

امام حسین اور حضرت عبد اللہ بن عمر کے ایک ساتھ کھیلنے والا واقعہ درست ہے؟

جواب: رقم الحدیث :4276،مطبوعہ دار طوق النجاۃ) اِن تین جزئیات سے معلوم ہوا کہ جب فتح مکہ ہوا، اُس وقت امام حسین رضی اللہ عنہ چار سال کے تھے، کیونکہ اما...

469
470

اسٹڈی ویزہ کے لیے جھوٹی بینک اسٹیٹمنٹ بنوانا

سوال: سٹڈی ویزے کےلئے پیسے دے کر بینک اسٹیٹ منٹ بنوانا کیسا؟ یعنی کچھ لوگ پڑھائی کےلئے بیرون ملک جانا چاہتے ہیں اور ان کے پاس بینک میں مطلوبہ رقم شو کرنے کےلئے موجود نہیں ہوتی تو وہ بینک سے پیسے اپنے اکاؤنٹ میں رکھواتے ہیں اور بینک اس پر کچھ فیصد منافع لیتا ہے لیکن بینک وہ پیسے اسے استعمال کرنے کا اختیار نہیں دیتا بلکہ اس کے اے ٹی ایم وغیرہ بھی اپنے پاس رکھ لیتا ہے تو بینک سے اس طرح پیسے لینا کیسا؟

470