
مرحوم کا قرض اتار نے سے متعلق تفصیلی فتویٰ
جواب: صاحبكم، فلما فتح اللہ عليه الفتوح، قال: أنا أولى بالمؤمنين من أنفسهم، فمن توفي من المؤمنين فترك دينا، فعلي قضاؤه،ومن ترك مالا فلورثته “ترجمہ:حضرت ابو ...
بد نگاہی کے خوف سے ربیع الاول کا چراغاں نہ کرنا کیسا؟
مجیب: مولانا نور المصطفی صاحب زید مجدہ
مقتدی امام کے پیچھے کچھ بھی نہ پڑھے تو نماز کا حکم
سوال: اگر مقتدی امام کے پیچھے کچھ بھی نہ پڑھے، تو کیا اس کی نماز ہو جائے گی؟
صاحب ترتیب پر فجر باقی تھی اور ظہر پڑھادی؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ایک شخص صاحب ترتیب ہے، اس کی فجر کی نماز چھوٹ گئی، اور اس نے ظہر کی نماز میں امامت کروائی، ظہر کی نماز کے بعد اس نے فجر کی نماز بھی قضا کر لی، اب اس صورت میں حکم یہ ہے کہ اس کی ظہر کی نماز فاسد ہو گئی، اور ظہر کا اعادہ کرنا ہو گا، لیکن چونکہ اس شخص نے ظہر کی نماز میں امامت کی تھی، اب اگر اس کی نماز فاسد ہے تو اس کے پیچھے مقتدیوں کی نماز بھی فاسد قرار دی جائے گی، یا نہیں ؟
اگر مقتدی پانچویں رکعت میں امام کی اتباع کرلے تو کیا حکم ہے؟
مجیب: مفتی فضیل صاحب مدظلہ العالی
سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ پر اعتراض کرنا کیسا ؟
جواب: امام احمد اور التاریخ الکبیر للبخاری میں حدیث صحیح منقول ہے (والنظم ھذا للبخاری ): ” قال ابو مسھرحدثنا سعید بن عبد العزیز عن ربیعۃ بن ...
جانور کی خرید و فروخت میں ایک ناجائز صورت ؟
جواب: امام حاکم اس حدیث کی سند کے متعلق فرماتے ہیں: ” هذا حديث صحيح الإسناد ولم يخرجاه “ ترجمہ: اس حدیث کی سند صحیح ہے اور امام بخاری و امام مسلم رحمہما الل...
کیا یہ حدیث ہے کہ مسلمان کے جھوٹے میں شفا ہے ؟
جواب: امام دار قطنی کی " الافراد " نامی کتا ب میں بیان کردہ اس حدیثِ پاک :”کسی شخص کا اپنے بھائی کے جھوٹے میں سے پینا عاجزی کی علامت ہے ۔“ سے ہوجاتی ہے جس...
تکبیر تحریمہ کہنے کے بعد بیٹھنے سے پہلے امام نے سلام پھیردیا ،تو نماز کا حکم
سوال: اگر مقتدی امام کےقعدہ اخیرہ میں نماز میں اس طرح شامل ہوا کہ مقتدی نے تکبیر تحریمہ کہی، ابھی وہ بیٹھا نہیں تھا کہ امام نے سلام پھیر دیا، اب اس کو جماعت ملی یا نہیں؟ اور وہ اپنی نماز کی بنا اسی پر کرے گا یا دوبارہ تکبیر تحریمہ کہہ کر اپنی نماز پڑھے گا؟ برائےکرم رہنمائی فرمائیں۔
سجدہ سہو کے بعد تشہد میں امام کی اقتدا کرنے والے پر سجدہ سہو ہوگا یا نہیں ؟
سوال: امام سجدہ سہو کے بعد تشہد میں بیٹھا تھا،اس وقت کوئی شخص جماعت میں شامل ہوا، تواس پر سجدہ سہو لازم ہے یا نہیں،جبکہ چھُوٹی ہوئی رکعتیں ادا کرتے ہوئےخود اس سے سہو واقع نہیں ہوا ؟