
اخیافی بہن بھائی کا پردہ ہے یا نہیں؟
جواب: ماں ایک ہو۔ ان کا آپس میں پردہ نہیں کہ یہ آپس میں نسبی محارم ہیں البتہ اگر فتنہ کا اندیشہ ہو تو پردہ لازم ہوگا۔ مجمع الانھر شرح ملتقی الابحر میں ہ...
عینِ مسجد میں اذان دینا اور اعلانات کرنا کیسا ؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام ان مسائل کے بارے میں کہ (1)ہمارے ہاں گاؤں کی مرکزی مسجدمیں مائیک محراب میں رکھاہواہے ، تویہاں اذان پڑھناکیساہے؟ (2)مزیدیہ بھی بتائیے کہ اس مائیک کے ذریعے مسجدمیں مختلف چیزوں کے اعلانات کرناکیساہے مثلا کسی چیزکی چوری،نہروں کی صفائی،نہری پانی کے وقت،شناختی کارڈ کی گاڑی آنے کے وقت اعلان کرنابھی اسی مسجدکے مائیک کےذریعے ہوتاہے ، تویہ اعلانات مسجدمیں کرناکیساہے؟
ماں کا بیٹی کو قسم دلانے کا حکم
سوال: ماں نے بیٹی کو قسم دیتے ہوئے کہا کہ ”خدا کی قسم! تجھے یہ کام نہیں کرنا“ بیٹی نے قسم تو نہیں کھائی بس خاموشی سے والدہ کی بات سنتی رہی اور والدہ کو کوئی جواب بھی نہ دیا۔ بعد میں بیٹی نے وہ کام کربھی لیا۔ اس صورت میں کیا بیٹی پر قسم کا کفارہ لازم آئے گا؟
بے نمازی والدین کی خدمت کر کے جنت میں جاسکتا ہے؟ دار الافتاء
سوال: صرف ماں باپ کی خدمت کر کے جنت مل سکتی ہے اگر چہ وہ مسلمان نمازی نہ ہو؟
میت کی تدفین میں تاخیر کرنے کا حکم
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرع متین اس بارے میں کہ میت کو کسی رشتہ دار کی وجہ سے تاخیر سے دفن کرنا کیسا ہے؟ سائل:محمد سعیدعطاری(چراہ گاؤں،راولپنڈی)
نابالغ بچوں کو ملنے والے تحفے کا حکم
سوال: کیا کسی نا بالغ بچے کو ملنے والا تحفہ، ماں باپ اپنے دوسرے بچوں کے استعمال میں لاسکتے ہیں؟نیز کیا اس طرح کیا جاسکتا ہے کہ بچے کا وہ تحفہ ماں باپ لے کر،بدلے میں بچے کیلئے رقم رکھ دیں؟اگر ایسا کرسکتے ہیں تو کیا اس صورت میں تحفے کی پوری قیمت رکھنا ضروری ہوگا؟
بیوی نے شوہر کا فطرہ اس کی اجازت کے بغیر ادا کردیا تو
جواب: ماں باپ نے اپنے مال سے ادا کردی یا ماں باپ کی طرف سے اولاد نے اور اصل جس پر حکم ہے اس کی اجازت نہ ہُوئی تو ادا نہ ہوگی۔“(فتاوی رضویہ،جلد10، صفحہ139، ر...
سوال: 14 اگست کو ہمارے ملک میں یومِ آزادی منایا جاتا ہے ۔ اسلامی طور پر یومِ آزادی منانا کیسا ہے ؟ اگر جائز ہے تو اس کا کیا انداز ہونا چاہیے ؟