سرچ کریں

Displaying 461 to 470 out of 6094 results

461

جہاز میں سٹاف کھڑے ہوکر نماز نہ پڑھنے دے تو کیا کریں ؟

سوال: اڑتے جہاز میں بسا اوقات ایسا ہوتا ہے کہ جب ہم اسٹاف سے نماز پڑھنے کا کہیں تو وہ کہتے ہیں کہ آپ بیٹھ کر پڑھ لیں کھڑے نہیں ہو سکتے ،اگر کھڑے ہو کر پڑھنا بھی چاہیں تو وہ روک دیتے ہیں، تو ایسی صورت میں کیا کرنا ہوگا؟

461
462

امام کا نماز جنازہ میں تین تکبیروں پر سلام پھیرنا

سوال: ایک امام نے نماز جنازہ میں تین تکبیریں کہنے کے بعد بھول کر ایک طرف سلام پھیرا، تو مقتدیوں میں سے کسی نے امام کو لقمہ دیا، جسے سُن کر امام نے چوتھی تکبیر کہی اور پھر سلام پھیرا۔کیا ایسی صورت میں نماز جنازہ درست ہوگئی یا دوبارہ پڑھنی ہوگی؟

462
463

چیک کے ذریعے نمازوں کافدیہ دینا

سوال: میت کے فدیہ کا حیلہ کرتے وقت ہم شرعی فقیر کو چیک دیکر حیلہ کروا سکتے ہیں یا کیش دیکر ہی حیلہ کروانا ہوگا ؟ اور حیلہ کروانے کے بعد یہ رقم ہم مد رسے میں لگا سکتے ہیں یا نہیں ؟جواب عطا فرمادیں ۔

463
464

پاکستان سیکولراِزم کی بنیاد پر بنا تھا؟

سوال: سیکولر لوگ کہتے ہیں ” پاکستان اسلامی جمہوریہ کی بنیاد پر نہیں بنایا گیا بلکہ سیکولرازم کی بنیاد پر بنایا گیا تھا لیکن بعد میں مولویوں نے اس پر اسلامی نام پر قبضہ کرلیا ۔“کیا یہ بات درست ہے؟اپنی دلیل میں وہ کہتے ہیں کہ 11اپریل 1946 کو مسلم لیگ کنونشن دہلی میں تقریر کرتے ہوئے قائد اعظم نےکہا : ’’ہم کس چیز کےلئے لڑ رہے ہیں ۔ہمارا مقصد تھیوکریسی نہیں ہے اور نہ ہی ہمیں تھیوکریٹک اسٹیٹ چاہیے ۔ مذہب ہمیں عزیز ہے ، لیکن اور چیزیں بھی ہیں جو زندگی کے لیے بے حد ضروری ہیں ۔مثلاً ہماری معاشرتی زندگی ، ہماری معاشی زندگی اور بغیر سیاسی اقتدار کے آپ اپنے عقیدے یا معاشی زندگی کی حفاظت کیسے کرسکیں گے؟“ 1946 میں رائٹرز کے نمائندے ڈول کیمبل کو انٹرویو دیتے ہوئے قائد اعظم کا کہنا تھا:” نئی ریاست ایک جدید جمہوری ریاست ہوگی جس میں اختیارات کا سرچشمہ عوام ہوگی۔نئی ریاست کے ہر شہری مذہب ،ذات یا عقیدے کی بنا کسی امتیاز کے یکساں حقوق ہوں گے ۔“

464
465

مریض کا بیٹھ کر قضائے عمری پڑھنا کیسا؟

سوال: مریض اگر عذر کی بنا پر قضائے عمری بیٹھ کر ادا کرے، تو کیا صحت یاب ہونے پر وہ قضا نمازیں اُسے پھر سے ادا کرنا ہوں گی؟

465
466

سرپر تیل لگا ہوتوغسل ہوجائے گا یا نہیں ؟

سوال: مرد یا عورت پر غسل فرض ہو جائے اور سر پر تیل لگا ہو، تو کیا بغیر شیمپو کے نہانے سے غسل ہو جائے گا یا شیمپو استعمال کرکے تیل ختم کرنا ضروری ہے ؟

466
467

سجدہ تلاوت سے متعلق چند احکام

جواب: لگائی ہے جو پڑھنے والے کے اپنے کان تک پہنچے اور امام شافعی رحمہ اللہ بھی اسی کے قائل ہیں ، شیخ الاسلام ، امام قاضی خان ، صاحب محیط برہانی ، اور علا...

467
468

نفلی طواف کے بعد بھی نمازِ طواف پڑھنا واجب ہے؟

سوال: عمرے کے طواف کے علاوہ سِلے ہوئے کپڑوں میں جو نفلی طواف کیا جاتا ہے،کیا اس کے بعد بھی دو رکعت پڑھنا واجب ہے یا نہیں؟اگر کسی نے بھول کر یا لاعلمی کی بنا پر نہ پڑھی ہو اور وہ اپنے ملک واپس آ گیا ہو،تو کیا اب اس پر دم لازم ہو گا؟یا کیا حکم ِشرع ہو گا؟

468
469

گرم ٹوپی پہن کرنماز پڑھنا کیسا ہے ؟

جواب: لگایاتو اس صورت میں نماز نہیں ہو گی ۔ البحر الرائق شرح کنز الدقائق میں ہے :’’ذكر البخاري في صحيحه قال الحسن كان القوم يسجدون على العمامة والقلنسوة...

469
470

کیا درود پاک پڑھنے سے قضا نماز معاف ہو جاتی ہے؟

جواب: کرنےوغیرہ کے گناہ کی معافی مرادہوتی ہے لیکن نمازوغیرہ کی ادائیگی توپھربھی ضروری ہی رہتی ہے ۔ کنز العمال میں حدیث پاک ہے" الصلاة علي نور على الصراط...

470