
کیڑے مکوڑوں اور مکڑی کے خون کا حکم
جواب: کپڑوں یا بدن پر اگر مکڑی ، مچھر وغیرہ حشرات الارض کا خون یا ان کا پیٹ پھٹنے پر نکلنے والا پانی لگا ہے تو نماز پڑھنا جائز ہے تاہم حاضرئ بارگاہِ...
دار الحرب میں جمعہ و عیدین پڑھنے کا حکم؟
جواب: صحیح ہونے کےلئے چھ شرطیں ہیں:شہر،جماعت ،خطبہ،سلطان ،وقت اور اذنِ عام کا ہونا۔ (حاشیہ شرنبلالی مع درر الحکام،ج1،ص136،دار احیاء الکتب) اعلیٰ حضرت رحمۃ...
نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم پر سب سے پہلی وحی کون سی نازل ہوئی؟
سوال: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم پر نازل ہونے والی پہلی وحی کے متعلق دریافت کرنا ہے کہ وہ کون سی آیات پر مشتمل تھی ؟کیونکہ بعض لوگ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ و سلم سے اس طرح کی کوئی حدیث پاک منقول نہیں ہے، جس میں بیان کیا گیا ہو کہ پہلی وحی کن آیات پر مشتمل تھی۔اس لیے ہماری شرعی طور پر رہنمائی کی جائے کہ ان لوگوں کی بات درست ہے یا نہیں؟ اگر درست نہ ہو، تو جس حدیث مبارک میں پہلی وحی کی آیات کریمہ کا بیان ہو، وہ بھی بتا دی جائے۔
کیا بچے کے کان میں اذان بیٹھ کر دے سکتے ہیں؟
جواب: طریقہ معروف و معہود ہے اور جو طریقہ نماز کے لیے دی جانے والی اذان کا ہے وہی طریقہ دیگر اذانوں مثلا بچے کے کان میں یا مصیبت کے وقت دی جانے والی اذان کا...
کیا عورت کے خوشبو لگانے سے غسل لازم ہو جاتا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ پڑھی جس میں لکھا تھا کہ اگر عورت خوشبو لگا کر گھر سے باہر نکلے،تو اس پر غسلِ جنابت کی طرح غسل کرنا لازم ہے،تاکہ اس کی نماز قبول ہو ۔ حوالے کے طور پر یہ حدیث پاک لکھی تھی کہ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس سے ایک خوشبو لگی ہوئی عورت گزری ، تو انہوں نے اس سے پوچھا: تم کہاں جا رہی ہو، اے اللہ کی بندی؟اس نے جواب دیا: مسجد جا رہی ہوں۔سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے پوچھا: کیا تم نے خوشبو لگائی ہے؟عورت نے کہا: ہاں۔سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلمنے فرمایا: جو بھی عورت خوشبو لگا کر مسجد جانے کے لیے نکلے ، اللہ تعالیٰ اس کی نماز قبول نہیں فرمائے گا ،جب تک وہ واپس آ کر اسی طرح نہ دھولے ،جیسے جنابت کا غسل کرتی ہے۔(مسند احمد)۔اس ضمن میں چند سوالات ہیں:(۱)کیا واقعی ایسی کوئی حدیث پاک ہے(۲)اگر ہے تو کیا عورت پر خوشبو لگانے کے سبب غسل کرنا لازم ہوجاتا ہے؟(۳)کیا عورت خوشبو نہیں لگاسکتی؟
رمضان میں شیطان کو کہاں قید کیا جاتا ہے
جواب: صحیح بخاری، صحیح مسلم اور دیگر کتب احادیث میں یہ بتائی گئی ہے ،کہ جب رمضان المبارک آتا ہے، تو جنت کے دروازے کھول دیئے جاتے ہیں ، جہنم کے دروازے بند ک...
جواب: کپڑوں میں استعمال نہ کرےاور نہ تیل کا استعمال کرے اگرچہ اُس میں خوشبو نہ ہو ۔ جیسے روغن زیتون اور کنگھا کرنا اور سیاہ سرمہ لگانا۔ یوہیں سفید خوشبودار ...
نماز کے دوران پسینہ صاف کرنے کا حکم
جواب: کپڑوں کی اصلاح کرنا، یہ عمل بلاکراہت شرعاً جائز ہے۔ اور ایسا عملِ قلیل کہ جو نمازی کے لیے مفید نہ ہو، مثلاً :بلاضرورت جسم پر خارش کرنا، تو ایسا ...