
اپنے دامادکوزکاۃ دینا کیسا ہے ؟
سوال: کيا سسر اپنے داماد کواپنی زکاة دے سکتا ہے؟
سوال: حاجی عبد الحبیب عطاری نے ایک کلپ میں یہ بیان کیا ہے کہ حدیث کا حصہ ہے کہ :"جس نے رمضان شریف میں کوئی ایک گناہ کیا، اس کے ایک سال کے اعمال برباد کر دئیے جائیں گے۔"کیا اس حدیث کا حوالہ مل سکتا ہے؟
ہیئر ریموونگ کریم سے مرد کا بال صاف کرنے کا حکم ؟
سوال: کیا مرد ہیئر ریمونگ کریم سے زیر ناف بال صاف کر سکتا ہے؟
سجدہ میں شک ہو کہ تسبیح دو پڑھی ہے یا تین توکیا حکم ہے ؟
سوال: اگر کسی شخص کو شک ہو کہ میں نے سجدہ میں تسبیح دو بار پڑھی ہے یا تین بار اور سجدے سے اٹھ بھی گیا ہو، تو اس صورت میں نماز کا کیا حکم ہے؟
ٹوتھ برش کرنے سے پہلے بسم اللہ پڑھنا کیسا ؟
سوال: ٹوتھ برش کرناکیسا ہے اور ٹوتھ برش کرنے سے پہلے ”بسم اللہ“ پڑھنا کیسا اور کھڑے ہوکر ٹوتھ برش کرنے کا کیا حکم ہے؟
سوال: کیا ”عُنَیزَہ“ نام رکھ سکتے ہیں اور اس کا معنی کیا ہے؟
نجاست غلیظہ درہم سے کم اگر کپڑوں پر لگی ہو،تو اس کو دھونے کا حکم اور دھوئے بغیر نماز پڑھنا کیسا
سوال: اگر کپڑے پر نجاست غلیظہ ایک درہم سے کم لگی ہو، تو اس کو کپڑے سے ہٹانا ضروری ہے؟اگر نہ ہٹائے ،تونماز کا کیا حکم ہوگا؟
عقیقہ کے وقت بچے کا پاس ہونا یا جانور کو چھونا ضروری نہیں
سوال: بچی کی پیدائش کےساتویں دن عقیقہ کیا جارہا ہے، تو کیا عقیقہ کے وقت بچی کا نزدیک ہونا شرط ہے؟ یعنی بچے کا جانور کوچھوناضروری ہے يا نہیں ؟کیا دوسرے گاؤں میں بھی جانور ذبح کرسکتے ہیں؟ اور ساتویں دن عقیقہ كا جانور ذبح کردیں اور اسی دن بال نہ اُتارے اور تھوڑے دن کے بعد بال منڈوائے تو کیا عقیقہ ہوجائےگا ؟