سرچ کریں

Displaying 4731 to 4735 out of 4735 results

4731

قرض لی جانے والی رقم کو موجودہ ویلیو پر لوٹانا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کوئی شخص کسی سے پندرہ بیس سال پہلے دس لاکھ روپے قرض لے اور اب واپس کرنا چاہتا ہے تو کیا شرعاً اس پر دس لاکھ ہی واپسی کرنا لازمی ہے یا پھر آج کی ویلیو کے حساب سے زیادہ رقم بنتی ہے کیونکہ بیس سال پہلے دس لاکھ کی ویلیو بہت زیادہ تھی مگر آجکل وہ ویلیو نہیں ہے؟ راہنمائی فرمادیں۔

4731
4732

دکان سے پیک چیز خریدی اگر خراب نکلے تو کیاحکم ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ہم سے دکاندار یاگاہک ہول سیل پر مال لے کر جاتے ہیں سامان پیک ہوتاہے اور وہ گنتی کرکے سامان لے جاتے ہیں پھر کچھ دنوں کے بعد آکر کہتے ہیں کہ آپ کی یہ چیز خراب نکلی ہےکیا اس صورت میں ہم ان کو یہ کہہ کر منع کرسکتے ہیں کہ ہم نے آپ کوسامان دے دیاتھا آپ کا کام تھا کہ چیک کر کے لےجاتے؟

4732
4733

شوہر کی اجازت کے بغیر والدہ کو تحفہ دینا

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ عورت اپنے شوہر کی اجازت کے بغیر زیادہ مالیت کی چیز اپنی والدہ کو تحفے میں دے سکتی ہے؟

4733
4734

حورِ عدن فاطمہ نام رکھنا کیسا؟ عدن فاطمہ کا مطلب

جواب: بارے میں ایک قول یہ ہے کہ "عَدن" جنت میں ایک خاص جگہ کا نام ہے اور ایک قول یہ ہے کہ "عَدن" جنت کے ایک طبقے کا نام ہے۔ اس اعتبار سے "حورِ عدن" کا معنی ...

4734
4735

اہل بیت سے بغض رکھنے کا انجام

جواب: بارے میں متواتر حدیثیں بلکہ قرآن عظیم کی آیت کریمہ ہے۔ (قل لا اسئلکم علیہ اجرا الاالمودۃ فی القربٰی) (ان سے) فرمادیجئے (لوگو!) اس دعوت حق پر میں تم سے...

4735