
رہائش کی نیت سے پلاٹ خریدا لیکن آبادی نہ ہونے پر بیچنے کی نیت بھی ہے تو زکوٰۃ کا حکم؟
تاریخ: 10شوال المکرم1446ھ/09اپریل2025ء
پہلے شوہر سے ہونے والی بیٹی کا دوسرے شوہر کے بھائی سے نکاح کرنا
سوال: ایک خاتون کی پہلے شوہر سے بیٹی ہو پھر وہ دوسرے شوہر سے نکاح کرلے تو دوسرے شوہر کے بھائی سے اپنے پہلے شوہر والی بیٹی کا نکاح کرنا کیسا ؟