سرچ کریں

Displaying 4751 to 4760 out of 5276 results

4753

نماز تراویح میں سجدہ سہو کب واجب ہوگا ؟

جواب: حکم فرض و نفل میں ایک جیسا ہے،جیسا کہ محیط میں ہے۔(فتاوی ھندیۃ،ج 1،ص 126،دار الفکر،بیروت) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی ال...

4753
4754

بیت الخلاء میں ننگے سر جانا کیسا ہے ؟

جواب: حکم شرع یہ ہے کہ سر ڈھانپ کر بیت لخلاء جانا چاہیئے ،کیونکہ ننگے سر بیت الخلاء میں جانا منع ہے اور حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم سے بھی سر ڈھانپ کر ...

4754
4757

زکوۃ کے وکیل کا اپنی بیوی کو زکوۃ دینا

جواب: شرعیہ ہواورسیدیاہاشمی نہ ہو) ۔ بحر الرائق میں ہے” رجل دفع زكاة ماله إلى رجل وأمره بالاداء فأعطى الوكيل ولد نفسه الكبير أو الصغير أو امرأته وهم مح...

4757
4758

والد صاحب نے زمین بیچ کر رقم بیٹے کو دے دی، تو حج کس پر فرض ہوگا ؟

سوال: میرے والد محترم نے آج سے 5 سال قبل اپنی آبائی زمین کو بیچا جس کے عوض ان کے پاس تقریبا 50 لاکھ کی رقم آئی۔ انہوں نے وہ رقم مجھے اپنا گھر خریدنے کے لئے دے دی ،کیونکہ کہ ہم کرائےکے گھر میں رہتے تھے۔ چنانچہ میں نے اپنی کمپنی جس میں میں کام کرتا ہوں ان سے کچھ رقم قرض لے کر ان پیسوں میں ملا کر ایک گھر خرید لیا جس میں میرے والدین اور میں نے رہنا شروع کر دیا۔ میرا سوال یہ ہے کہ میرے والد نے جب زمین فروخت کی تو ان کے پاس اتنی رقم آئی کہ وہ حج کر سکتے تھے تو کیا ان پر حج کرنا فرض ہوا ۔ جب کہ انہوں نے وہ رقم ڈائریکٹ مجھے دے دی کہ میں ان پیسوں سے مکان خرید لوں اور کرایوں سے بچا جائے۔ تو اس کچھ عرصہ میں وہ رقم میری ملکیت میں رہی اور بعد میں اس رقم سے میں نے گھر خرید لیا جو کہ میرے نام پر ہے اور اس میں کچھ رقم بطورِ قرض میں نے اپنی کمپنی سے لی۔ تو کیا حج مجھ پر فرض ہوا یا میرے والد پر۔ اگر میرے والد پر ہوا تو اب وہ اس دنیا میں نہیں ہیں، تو کیا ان کی جگہ حج بدل ادا کرنا ہو گا اور وہ ادا ہو جائے گا۔اور اگرمجھ پر فرض ہوا تو ، میرے لئے کیا حکم ہے؟

4758