
کیا ایک فطرہ دو افراد کو دے سکتے ہیں؟
جواب: امام زیلعی کی اس بات کا رد کرتے ہوئے فرمایا جو کہ یہاں ظاہر ہوتی ہے، اور"فتح"میں ہے کہ مذہب منع ہے اور جواز کے قائل امام کرخی ہیں الخ، اسی طرح علامہ ...
امام کے پیچھے تشہد نہ پڑھی تو کیا حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ اگر کسی نے اما م کے پیچھے دونوں قعدوں میں سے کسی ایک میں تشہد نہ پڑھی اور امام کے ساتھ سلام پھیر دیاتو اسکی نماز کا کیا حکم ہے؟ (مبشر علی،طالب علم جامعۃ المدینہ،راولپنڈی)
والد کا اپنی صاحبِ نصاب بالغ اولاد کی طرف سے قربانی کرنے کا حکم
جواب: امام اہلسنت امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمٰن دوسرے کی جانب سے قربانی کرنے کے بارے میں ارشاد فرماتے ہیں ”قربانی وصدقہ فطر عبادت ہے اور عبادت میں نیت...
امام کے سلام سے پہلے مسبوق کا بقیہ نما ز کے لئے کھڑا ہونا کیساہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ امام کے تشہد کی مقدار بیٹھنے کے بعدمسبوق کا اپنی بقیہ نماز پڑھنے کیلئے امام کے سلام سے پہلے کھڑا ہوجانا کیسا؟مکروہ تحریمی ہے یا تنزیہی ؟
مسجد کے چندے سے امام مسجد کو تنخواہ دینا
سوال: مسجد کے لیے جو چندہ کیا جاتا ہے، کیا اس سے امام مسجد کو ان کی منتھلی تنخواہ دے سکتے ہیں یا نہیں ؟
میت کے ذمے روزے باقی ہوں تو گھر والے اس کی طرف سے روزے رکھ سکتے ہیں یا فدیہ دیں؟
جواب: امام اعظم ابوحنیفہ ،امام مالک ،امام شافعی کے دوقولوں میں سے اصح قول ہےاوران علماء نے اوپرذکرکردہ حدیث کی تاویل یہ بیان فرمائی کہ یہاں ولی کے روزہ رکھن...
غیرمسلم سے اس کا گھر Heavy Deposit (گروی)پر لینا
جواب: امام اہلسنت امام احمدرضاخان علیہ رحمۃ الرحمن نے اسی طرح کے سوال کے جواب میں فرمایا:’’ہندو کی حقیت رہن دخلی لینا اوراس سے منافع حاصل کرنا کوئی حرج نہیں...
بالغ طالب علم کو زکوۃ دینا جس کے والدین مالدار ہوں
جواب: امام اہلسنت الشاہ امام احمد رضاخان رحمۃ اللہ تعالی علیہ فرماتے ہیں:” مصرفِ زکوٰۃ ہر مسلمان حاجتمند ہے جسے اپنے مال مملوک سے مقدار نصاب فارغ عن الحوائج...
مدرسے کی زمین پر امام یا موذن کی رہائش بنانا کیسا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ایک مسجدکے ساتھ مدرسہ کے لئےوقف کردہ زمین خالی پڑی ہوئی ہے ،اس زمین میں امام وموذن کی رہائش بناسکتے ہیں یانہیں ؟ سائل:عبدالماجد(شادباغ،مرکزالاولیاء،لاہور)
سوئم والے دن چنوں پر فاتحہ پڑھنے کی حقیقت کیا ہے؟
جواب: امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن فتاوی رضویہ میں ارشاد فرماتے ہیں:’’(ترجمہ) الحاصل حق یہ ہے کہ مذکورہ تخصیصات سبھی تعینات عادیہ سے ہیں جو ہر گز کسی ...