
دو لڑکیوں کا آپس میں ناجائز دوستی رکھنا اور باتیں کرنا؟
سوال: دو لڑکیوں کا آپس میں اس طرح کی دوستی رکھنا کہ ایک دوسرے کو ہی اپنا سمجھنا اور موبائل کے ذریعے آپس میں شہوت کو ابھارنے والی گفتگو کرنا، دل میں بھی ایک دوسرے کو لائف پارٹنر تصور کرنا، اس طرح کا تعلق رکھنا کیسا ہے؟
آئی ڈی اے (IDA) وغیرہ کمپنیوں کے ذریعے آن لائن کاروبار اور انویسٹ کرنے کا حکم
جواب: چیزکاحصول یقینی نہ ہووغیرہ ، سے ممانعت فرمائی گئی ہے ۔ سنن ابی داؤد میں ہے:”عن أبي هريرة:أن النبي صلى اللہ عليه وسلم نهى عن بيع الغرر“ ترجمہ:حضرت ...
خریداری کا وکیل اپنے لئے مال خریدے تو نئے قبضے کی صورت کیا ہوگی؟
جواب: چیز مشتری نے غصب کر رکھی ہے یا بیع فاسد کے ذریعہ خرید کر قبضہ کر لیا اب اسے عقد صحیح کے ساتھ خریدا تو وہی پہلا قبضہ کافی ہے کہ عقد کے بعد ابھی گھر پہن...
زیادہ کام کرنے والے شریک کی اجرت فکس کرنا کیسا؟
جواب: چیز نہ پائی جائے جو شرکت کو قطع کردے جیسے دو شریکوں میں سے ایک کے لئے نفع میں سے معین(Fix) درہموں کی شرط لگانا کیونکہ کبھی ان معین درہموں کے علاوہ کو...
مرد کا سونے یا چاندی کا تاج پہننا کیسا ؟
جواب: چیز پہنانا بھی جائز نہیں ۔ حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے دائیں ہاتھ میں ریشم لیا اور بائ...
سجدے میں جاتے ہوئے یا رکوع و سجدے سے اٹھتے ہوئے کپڑا درست کرنا کیسا ؟
جواب: دوسرے ہاتھ کو بھی استعمال کرنا بے فائدہ ہوگا اور نماز میں عمل قلیل غیر مفید کا ارتکاب کرنا مکروہ تنزیہی ہے ۔ یاد رہے کہ اگر دونوں ہاتھوں کا استعمال ا...
والدین کا خرچہ اولاد پر کب اور کتنا لازم ہوتا ہے؟
جواب: چیز اُنہیں درکار ہو وہ اُن پر خرچ کرنے میں دریغ نہ کرو۔ گویا زبانی کے ساتھ ساتھ عملی طور پربھی ان سے اچھا برتاؤ کرو اوریونہی مالی طور پر بھی ان سے ا...
سجدے میں جاتے وقت کپڑاسمیٹنااوراٹھتے وقت کپڑادرست کرنا
جواب: دوسرے ہاتھ کو بھی استعمال کرنا بے فائدہ ہوگا اور نماز میں عمل قلیل غیر مفید کا ارتکاب کرنا مکروہ تنزیہی ہے ۔ نوٹ:یاد رہے کہ اگر دونوں ہاتھوں کا اس...
سالن میں کھٹمل گرجائے تو کیا حکم ہے؟
جواب: چیز میں مر جائیں، تو وہ چیز نجس نہیں ہوتی، لہذا انہیں نکال کر بقیہ چیز کا کھانا پینا اور استعمال کرنا درست ہوتا ہے اور کھٹمل میں بھی بہتا خون نہیں ہو...
عید چاند کے حساب سے یا کلینڈر کے اعتبار سے
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا (1)چاند دیکھے بغیر کلینڈر کے ذریعے روزہ و عید وغیرہ کر سکتے ہیں ؟ (2)بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ کلینڈر کے مطابق مہینا شروع ہوجاتا ہے ، لیکن اس دن چاند نظر نہیں آتا اور دوسرے دن جب نظر آتا ہے ، تو دِکھنے میں بھی دوسرے دن کا لگتا ہے ، توکلینڈر کے مطابق اس چاند کو دوسرے دن کا شمار کریں گے یا پہلے دن کا ؟