
عبدان کا معنی اورعبدان نام رکھنا کیسا؟
سوال: اللہ پاک نے مجھے بیٹا عطا فرمایا ہے، ہم نے گھر والوں کے مشورے سے جو نام رکھا ہے وہ" عبدان"ہے، اس کا گوگل پر معنی دیکھا تووہاں یہ ملاکہ یہ عبد سے نکلا ہے، معنی ہے:" عبادت گزار"شاید اس نام کے بارے میں گھر میں کچھ اختلاف ہوگیا ہے ، جب ہم نے کسی مفتی صاحب یا ناموں والی کتاب کی طرف رجوع کیاتو اس نام کی طرف کوئی رجحان نہیں پایا ، آپ بتائیں کہ کیا عبدان نام رکھ سکتے ہیں اس میں کوئی حرج تو نہیں ہے ؟
ابتہاج کا مطلب اورابتہاج نام رکھنا کیسا
سوال: ابتہاج نام رکھنا کیسا ہے؟
حنان نام کا مطلب اور محمد حنان نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: کیا محمد حنان علی نام رکھ سکتے ہیں؟
اکرام نام کا مطلب اور اکرام نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: "اکرام"نام رکھ سکتےہیں؟
سمیرا نام کا مطلب اورسمیرا نام رکھنا کیسا
سوال: کیا سمیرا نام اسلامی نام ہےاور اسلامی نام ہونے کے لحاظ سے اس کے کیا معنی ہیں؟
صابرین نام کا مطلب اور صابرین نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: بعض لوگوں کا صرف وہم ہے کہ صابرین نام سے حالات آ رہے ہیں ، کیا یہ نام بدلنا صحیح ہے یا صابرین ہی رہنے دینا بہتر ہے؟
بیٹی کا نام Daneen دانِین رکھنا کیسا؟
سوال: کیا بیٹی کا نام Daneen دانِین رکھ سکتےہیں؟ اس کا معنی کیا ہے؟
رجب نام کا مطلب اور رجب نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: کیا بیٹی کا نام رجب رکھ سکتے ہیں؟
فروہ نام کا مطلب اور فروہ نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: کیا ہم لڑکی کا نام "فروہ" رکھ سکتے ہیں؟