سرچ کریں

Displaying 471 to 480 out of 6914 results

471

23 ذوالقعدہ کو مکہ پہنچنے والا حاجی نماز میں قصر کرے گا؟

سوال: اگر کوئی شخص حج کے لیے کسی دوسرے ملک سے سفر کرتا ہوا23 ذیقعدہ کو ظہر سے پہلے مکہ مکرمہ پہنچا اور 8 ذو الحجۃ الحرام کو اس کا منیٰ جانے کا ارادہ ہے۔ تو اب مکہ پہنچنے پر وہ نمازیں قصر پڑھے گا یا پوری ؟ کیونکہ اگر ذیقعدہ 30کا ہوا، تو پھر 15 دن بن جائیں گے، ورنہ نہیں اور حاجی کو مکہ پہنچتے ہی اس کا پتا نہیں لگ سکتا وہ تو کچھ دن بعد ہی چاند کا پتا لگے گا،لہٰذا وہ نمازیں کیسے پڑھے؟

471
472

متفرق طور پر 92 کلو میٹر سے زائد سفر کرنے والا مسافر نہیں

سوال: میں نےایک کام کے سلسلے میں اپنے شہر سے 50 کلو میٹر دور دوسرے شہر کا سفر کیا،آگے جانے کا ارادہ نہیں تھا وہیں پر کام تھا لیکن وہاں کام نہیں ہوا۔ اس شہر میں رات گزاری پھر اگلے دن اس سے آگے50 کلو میٹر سفر کر کے دوسرے شہر گیا۔ گھر سے ٹوٹل 100 کلو میٹر سفر کیا ،اب وہاں پر سفر کی نماز پڑھوں گا یا پوری نماز ؟ پھر اگر وہاں سے ڈائریکٹ اپنے شہر جاتا ہوں تو نماز پوری پڑھوں گا یا قصر؟

472
473

تھکاوٹ کی وجہ سے پانچوں نمازیں ایک ہی وقت میں قضا پڑھنا

سوال: میں کام کی وجہ سے بہت تھکا ہوا رہتا ہوں، تو کیا میں پانچ وقت کی نماز ایک ہی وقت میں قضا کر سکتا ہوں؟ برائے مہربانی رہنمائی فرمائیں۔

473
474

مسافر امام کے پیچھے مقیم مقتدی کی نماز کا طریقہ

جواب: لیے کھڑاہوگااوراسے بھی بغیرقراءت کے پڑھ کرقعدہ کرے گا، پھر اگر شروع میں(امام کے ساتھ ادا کی گئی رکعت)میں ثنانہیں پڑھی تھی،تواب تیسری رکعت میں ثناپڑھ ک...

474
475

کیا درود پاک پڑھنے سے قضا نماز معاف ہو جاتی ہے؟

جواب: لیے توبہ کا حکم ہوتا ہے ۔ اور معافی توبہ سے ہویاکسی اورعمل کے ذریعے،نمازوغیرہ کے معاملے میں اس میں تاخیرکرنےوغیرہ کے گناہ کی معافی مرادہوتی ہے لیکن نم...

475
476

پیپ نکلنے کی حالت میں نماز کا حکم

سوال: کان بہہ رہا ہو تو اس صورت میں نماز کا کیا حکم ہوگا؟

476
477

الگ نماز پڑھ کے دوسری بار جماعت کے ساتھ نماز پڑھنے کا حکم

جواب: لیے کہ فجر کے وقت میں اور عصر کے فرض کے بعد نفل پڑھنا جائز نہیں، اور مغرب میں اس وجہ سے کہ نفل تین رکعت نہیں ہوتی۔ سیدی اعلی حضرت امام اہلسنت امام...

477
478

جو شخص لاپتہ ہو جائے ، اس کی وراثت کا حکم

جواب: لیے ارفق(آسان) اور زمانے کے زیادہ موافق ہونے کی وجہ سے مفتی ٰبہ قرار دیا ،لہٰذا مفقود شخص کے متعلق یہی حکم بیان کیا جائے گا کہ گم ہونے کے بعد جب اس ک...

478
479

سجدے میں جانے سے منہ میں خون آتا ہو، تو نماز کیسے پڑھے؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرے گلے میں انفیکشن ہے،جس کی وجہ سے باقاعدہ سجدہ کرنے سے خون بہہ کر منہ میں آ جاتا ہے اور سجدہ نہ کرنے سے خون منہ میں نہیں آتا ۔ اس صورت میں میرے لیے نماز میں باقاعدہ سجدہ کرنے یا اشارے سے سجدہ کرنے کے متعلق کیا حکم ہے ؟

479
480

کیا آذان و اقامت سع پہلے درود پڑھنا جائز ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ہمارے گاؤں میں اذان و اقامت سے پہلے اور اذان کے بعد صلوٰۃ و سلام پڑھا جاتا ہے ۔بعض لوگ اس سے منع کرتے ہیں اور جب انہیں کہا جائے کہ شریعت کی طرف سے منع نہیں ،اس وجہ سے یہاں بھی پڑھ سکتے ہیں،تو آگے سے کہتے ہیں کہ اگر ہر جگہ اسی کو دلیل بناؤ گے ،تو پھرنمازمیں سجدے دو کیوں کرتے ہو؟زیادہ سے منع تو نہیں کیا گیا ،لہذا سجدے بھی زیادہ کیا کرو تاکہ تمہیں ثواب زیادہ ملے۔اس وجہ سے گاؤں کے کافی لوگ پریشان ہیں کہ کیا درست ہے اور کیا درست نہیں ۔براہِ کرم اس بارے میں شرعی رہنمائی فرمائیں ،تاکہ لوگوں کو مطمئن کیا جا سکے۔

480