
مسلسل 12 دن روزے رکھنے کی منت مانی اور درمیان میں روزہ چھوڑ دیا تو کیا حکم ہے ؟
جواب: وقت بھی گزر گیا ہے ، لہٰذا اس کی قضا لازم ہے ، کیونکہ وقت مقرر کر کے مانی ہوئی منت پوری نہ کرنے کی صورت میں قضا واجب ہو جاتی ہے اور قضا بھی اُسی طرح ک...
مسافر شخص کا قعدہ اخیرہ میں مقیم امام کے ساتھ نماز میں شامل ہونا
سوال: اگر مسافر مقتدی نےظہر کی نماز میں مقیم امام کی اقتدااس اندازمیں کی کہ وہ امام کے ساتھ قعدۂ اخیرہ میں شامل ہوا،تو امام کے سلام پھیرنے کے بعد مسافرمقتدی دورکعت ادا کرے گا یا اس کو پوری چار رکعت ادا کرنا ہوں گی ؟
وتر کی نماز پڑھتے ہوئے فجر کا وقت شروع ہوجائے تو کیا حکم ہے؟
جواب: سلام سے پہلے خروجِ وقت سے باطل ہوجاتی ہیں، بخلاف باقی صلوات(یعنی دوسری نمازوں کے) کہ اُن میں وقت کے اندر تحریمہ بندھ جانا (نماز اداہوجانے کیلئے )کافی ...
جن نمازوں میں قیام ضروری ہے کیا ان کی قضا میں بھی قیام ضروری ہے ؟
جواب: سلام کی ادائیگی کے محل میں ادا مطلق سنت میں شامل ہے، لہٰذا جو اس کے علاوہ وقت میں ادا ہوں گے وہ سنت ہی نہیں ہوں گی، لہذا قضا کہاں ! کیونکہ قضا فوت شدہ...
وتر کی نماز اکیلا پڑھنے والا شخص بلند آواز قراءت کر سکتا ہے؟
جواب: وقت میں پڑھ رہا ہو، تو اسے سری یا جہری دونوں طرح قراءت کا اختیار ہے اور افضل یہ ہے کہ جہری قراءت کرے۔ اس بارے میں ضابطہ یہ ہے کہ جس نماز کی جماعت میں...
نمازمیں سورہ فاتحہ سے پہلے اوربعد تسمیہ پڑھنا
جواب: سلام پھیرنے کے بعد اپنی بقیہ نماز پوری کرے تو اب ہر رکعت کے شروع میں سورہ فاتحہ سے پہلے اور فاتحہ کے بعد سورت کے شروع میں تسمیہ پڑھ لےکہ امام کے سلا...
قربانی تین دن تک کر سکتے ہیں یا چار دن تک؟ تفصیلی فتوی
جواب: سلام والمسلمین اعلیٰ حضرت امام اہلسنت امام احمد رضا خان رحمہ اللہ ( المتوفٰی 1340ھ)ایک سوال (قربانی ایام ِ تشریق تک جائز ہے یا نہیں؟ ) کے جواب میں ارش...
اللہ نے میری موت کا وقت مقرر نہیں کیا، کہنا کیسا؟
جواب: سلامی عقیدہ ہے جو کہ قرآن و حدیث سے ثابت ہے۔ سوال میں مذکور جملہ کس سیاق و سباق میں ہے، اس کی وضاحت کی حاجت ہے ورنہ اپنے اطلاق کے اعتبار سے یہ جملہ بل...
کیا فی زمانہ سفری سہولیات کے پیشِ نظر عورت بغیر محرم سفرِ حج کر سکتی ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ زیدکاکہناہے کہ آج کے دورمیں سفرمیں بہت سہولیات پیدا ہوچکی ہیں،سفرآسان،محفوظ اورتیزہوچکاہےاورحج کےلیے عورتوں کےحکومتی سطح پرگروپس تیارکیے جاتے ہیں،توعورتیں محفوظ ہوتی ہیں،لہذاآج کے دورمیں عورت بغیرمحرم کے سفرحج کرسکتی ہےاوراحادیث میں جوبغیرمحرم کے سفرکی ممانعت ہے وہ پہلے دورکے اعتبارسے ہے جب سفراونٹوں گھوڑوں پرہوتاتھا،سفرکرنے میں کئی کئی دن لگ جاتے تھےاورغیرمحفوظ بھی ہوتاتھااوروہ اپنی دلیل کے طور پر یہ روایت بھی بیان کرتاہے کہ :’’قال فإن طالت بك حياة، لترين الظعينة ترتحل من الحيرة، حتى تطوف بالكعبة لا تخاف أحدا إلا اللہ۔۔۔قال عدي: فرأيت الظعينة ترتحل من الحيرة حتى تطوف بالكعبة لا تخاف إلا اللہ‘‘ ترجمہ:نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے (حضرت عدی رضی اللہ تعالی عنہ سے)ارشادفرمایا: اگرتمہاری عمرلمبی ہوئی، توتم اونٹ پرسوارعورت کودیکھوگے کہ وہ حیرہ سے سفرکرے گی، یہاں تک کہ کعبہ کاطواف کرے گی اس حال میں کہ اسے اللہ تعالی کے سواکسی کاخوف نہیں ہوگا،حضرت عدی رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا:میں نے اونٹ پرسوارعورت کودیکھاجوحیرہ سے چل کرخانہ کعبہ کاطواف کررہی تھی اس حال میں کہ اسے اللہ تعالی کے سواکسی کاخوف نہیں تھا۔ (صحیح البخاری،کتاب المناقب،باب علامات النبوۃ فی الاسلام،ج04،ص197،دارطوق النجاۃ) زیداس سے استدلال کرتے ہوئے کہتاہے کہ اس سے پتاچلاجب امن وامان اورمحفوظ سفر ہو، توعورت تنہاسفرحج کرسکتی ہے ۔شرعی رہنمائی فرمائیں کہ زیدکایہ استدلال درست ہے یانہیں ؟
روزہ رکھنے کی منت مانی اور بیمار ہو گئے تو روزے کا حکم؟
جواب: وقت واجب ہوتا ہے جب معذور کو روزہ رکھنے کا موقع ملے، لیکن پھر بھی وہ روزہ نہ رکھے۔ البتہ اگروصیت واجب نہ ہونے والی صورت پائی جاتی ہے اور ہندہ پھر بھی ...