سرچ کریں

Displaying 471 to 480 out of 4870 results

471

بال کٹے ہوئے جانورکی قربانی کا حکم

جواب: کلمات العلماء الکرام ان اصل القربۃ فی الاضحیۃ انما تقوم باراقۃ الدم لوجہ ﷲ تعالی فمالم یرق لایجوز الانتفاع بشیئ منہ حتی الصوف واللبن وغیر ذٰلک لانہ نو...

471
472

ایک ماں سے پیدا ہونے والے بیٹا اور بیٹی کے نکاح کا حکم

سوال: ایک عورت نے شادی کی جس سے اس کی ایک بیٹی پیدا ہوئی، پھر اس عورت کو اس کے شوہر نے طلاق دی اور اس نے عدت گزار کر دوسری جگہ شادی کر لی، جس سے اس کا ایک بیٹا پیدا ہوا۔ اس صورت میں کیا پہلے شوہر کی بیٹی اور دوسرے شوہر کا بیٹا آپس میں بہن بھائی ہوئے یا نہیں اور کیا ان دونوں کا آپس میں نکاح ہوسکتا ہے؟

472
473

نافرمان بیٹے کو جائیداد سے عاق کرنے کی شرعی حیثیت؟

جواب: حکم دینے کے بعد والدین کے ساتھ نیک سلوک کرنے کا حکم ارشاد فرمایا اور فرمایا ان کو اُف تک بھی نہ کہو، یعنی کوئی ایسا کلمہ بھی اپنی زبان پر نہ لاؤ ، جو...

473
474

یہ کہنا کہ فلاں شخص یا اس کا پاؤں بھاری ہے

جواب: کلمات کہہ دےکہ حدیثِ پاک میں حکم دیا گیا ہے کہ "جب تم کسی چیز کو پسند کرو تو اس کے لیے برکت کی دعا کرو۔" لیکن یہ یاد رہے کہ! نظر لگ جاناکوئی عیب نہیں،...

474
475

اللہ پاک سے وعدہ کر کے توڑ دینے کا حکم ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگرکسی شخص نے یہ الفاظ بول کر اللہ تعالیٰ سےوعدہ کیاکہ ”یااللہ عزوجل!میں تجھ سے وعدہ کرتا ہوں کہ آئندہ فلاں گناہ نہیں کروں گا“لیکن اُس نے دوبارہ اُس گناہ کا ارتکاب کیا،تواُس کے ليے کیا حکم ہو گا؟کیا اسے کفارہ دینا ہوگا؟ سائل:ڈاکٹر ایوب عطاری(اٹک)

475
476

سورج گرہن کے بارے میں اسلامی نظریہ اور لوگوں کے باطل خیالات

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ(1) چاند اور سورج گرہن کے متعلق اسلام میں کیا حکم ہے اس وقت کیا پڑھنا چاہیے؟ (2) سورج گرہن کے وقت حاملہ عورت کے بارےمیں اسلام کیا کہتا ہے کہ اس کو کیا کرنے کا حکم ہے اور کس کس کام سے ممانعت ہے؟

476
477

شوہر کی اجازت کے بغیر مہر میں اضافہ کر دیا تو کیا وہ دینا لازم ہے؟

جواب: طلاق واعتاق (ولہ مجیز)ای لھذہ التصرف من یقدر علی اجازتہ (حال وقوعہ انعقد موقوفا ملتقطاً ) “یعنی:فضولی وہ شخص ہے جوشرعی اجازت کے بغیردوسرے کے حق میں...

477
478

عمرہ کرنے والے کو مکہ مکرمہ میں روک دیا جائے تو اس کا شرعی حکم کیا ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ بہت سے عمرہ زائرین جو مکہ مکرمہ میں عمرہ کی ادائیگی کے لیے موجود ہیں، مگر حکومت وقت نے عمرہ کرنے پر پابندی عائد کر رکھی ہے،مطاف و مسعی دونوں جگہیں بند ہیں،اندر جانے کی اجازت نہیں دی جارہی۔ اس صورت میں معتمرین کے لیے کیا حکم ہے؟ احرام کی پابندیوں سے آزاد ہونے کے لیے انہیں کیا کرنا چاہیے ؟ اس کی وضاحت فرمادیں ۔ سائل : محمد اکرم عطاری، نزیل مکہ مکرمہ

478
479

وتر کے بعد والے دو نفل اور تہجد کی نماز؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ بہارشریعت کے چوتھے حصے میں لکھاہواہے کہ وترکی نمازکے بعددورکعت نفل پڑھ لیں ، تو تہجدکے لیے نہ اٹھنے کی صورت میں یہ دو رکعتیں تہجدکے قائم مقام ہوجائیں گی۔ یہ رہنمائی فرمادیں کہ جب یہ دورکعتیں تہجدکے قائم مقام ہیں توکیاان دورکعتوں کےپڑھنے پرتہجدکااطلاق کیاجاسکتاہے؟

479