
نیاز کے نام پر نکالے ہوئے پیسے مسجد میں دینا
جواب: کنہ وہ جدابنام نامی اسم گرامی محب صمدان جناب سید محی الدین عبدالقادر صاحب جیلانی قدس اﷲ سرہ کے نام پاک سے موسوم کیاگیا ہے اور اب زمانہ اس کا چند سال ک...
جنت میں کن لوگوں کی تعداد سب سے زیادہ ہوگی؟
سوال: جنّت میں سب سے زیادہ تعداد کن لوگوں کی ہوگی ؟
کالا جادو کرنے ،کروانے اور اس کے لیے پیسے وغیرہ دینے کا حکم
جواب: کنزالعرفان: ”اور جادوگر کامیاب نہیں ہوتا جہاں بھی آجائے۔“ (پارہ 16 ، سورہ طٰہٰ ، آیت 69) اسی طرح ایک اور مقام پر ارشاد فرمایا :﴿ وَلٰکِنَّ الشَّیٰ...
عورت کا کیپری ٹراؤزر پہن کر نماز پڑھنے کا حکم
جواب: کن کامل اداکیا ، تو نما ز بالاتفاق جاتی رہی ۔ اگر صورت مذکورہ میں پورارکن تو ادا نہ کیا ، مگر اتنی دیرگزر گئی ، جس میں تین بار سبحان اللہ کہہ لیتا، تو...
قبرستان میں قرآن مجید کی تلاوت کرنے کا حکم
جواب: کن اہل علم جانتے ہیں کہ کتبِ فقہ میں ایک مسئلے پر کئی اقوال موجود ہوتے ہیں، لیکن ان میں سے وہی قول اس مذہب یا اس فقہ کا مسئلہ قرار پاتا ہے کہ جو...
وضو توڑنے والی چیزیں کون سی ہیں؟
سوال: کن کن چیزوں سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
وضو کے بعد لوٹے میں بچ جانے والا پانی کھڑے ہو کر پینا
جواب: کن کن پانیوں کو کھڑے ہو کر پینے کا حکم ہے؟ارشاد : زمز م اور وضو کا پانی شرع میں کھڑے ہو کر پینے کا حکم ہے۔‘‘(ملفوطات اعلیٰ حضرت،صفحہ436،مکتبۃ المدینۃ...
اچھی کوالٹی والے چاول ، نارمل کوالٹی والے چاولوں کے بدلے بیچنا
سوال: چاول کی فصل اُگانے کے لیے اچھی کوالٹی کا بیج استعمال کیا جاتا ہے۔کئی دفعہ ایسا ہوتا ہے کہ زمیندار کے پاس نارمل چاول تو ہوتے ہیں،لیکن بیج کے لیے نہیں ہوتے،تو وہ کسی دوسرے زمیندار یا دُکاندار سے کہتا ہے کہ آپ مجھ سے نارمل چاول لے لیں اور مجھے بیج کے لیے اچھی کوالٹی کے چاول دے دیں،پھر وہ دونوں کمی بیشی کے ساتھ چاولوں کا تبادلہ کر لیتے ہیں،مثلاً: اگر اچھی کوالٹی کے چاول ایک من (40 کلو)ہوں،تو اس کے مقابلہ میں نارمل کوالٹی والے چاول ڈیڑھ من(60کلو)دینے پڑتے ہیں۔پوچھنا یہ ہے کہ کیا یہ طریقہ شرعاً درست ہے یا نہیں ؟اگر درست نہیں،تو اس کی جائز صورت کیا ہو سکتی ہے،کیونکہ زمینداروں میں یہ طریقہ کافی رائج ہے اور انہیں اس کی حاجت بھی ہوتی ہے؟
کیا کریم وغیرہ کے ذریعے رنگ گورا کرنا یا میک اپ کے ذریعے اصل چہرہ بدل دینا مثلہ ہے؟
جواب: کن وہ’’Beauty makeup ‘‘یعنی ایسا میک اپ ہو کہ جس کی وجہ سے چہرہ خوبصورت دکھائی دےاور عام طور پر ایسا ہی ہوتا ہے،تو یہ بھی ناجائز و گناہ نہیں اور اسےمُ...