
کیا ہر انسان کو زندگی میں سات قربانیاں کرنے کا حکم ہے ؟
سوال: ہم نے سنا ہے کہ ہر انسان کو اپنی زندگی میں کم از کم سات قربانیاں کرنی چاہییں۔ کیا یہ بات درست ہے؟
کیا مزارات کی دیگ میں سونا، چاندی اور پیسے دینے کی منت پوری کرنا ضروری ہے؟
سوال: کسی کی والدہ نے منت مانی کہ اگر میرے بیٹے کی طبیعت ٹھیک ہو گئی تو فلاں درگاہ کی دیگ میں سونا ، چاندی یا کچھ رقم دوں گی تو کیااس منت کا پورا کرنا ضروری ہے؟
اشراق کی نماز کا وقت کب شروع ہوتا ہے ؟
سوال: اشراق کی نماز کا وقت کتنے بجے شروع ہوتا ہے؟
ایک ماں سے پیدا ہونے والے بیٹا اور بیٹی کے نکاح کا حکم
سوال: ایک عورت نے شادی کی جس سے اس کی ایک بیٹی پیدا ہوئی، پھر اس عورت کو اس کے شوہر نے طلاق دی اور اس نے عدت گزار کر دوسری جگہ شادی کر لی، جس سے اس کا ایک بیٹا پیدا ہوا۔ اس صورت میں کیا پہلے شوہر کی بیٹی اور دوسرے شوہر کا بیٹا آپس میں بہن بھائی ہوئے یا نہیں اور کیا ان دونوں کا آپس میں نکاح ہوسکتا ہے؟
جنسی تسکین کے لئے کھلونے کا استعمال کرنا کیسا؟
سوال: Sex Toys سے جنسی تسکین کرنا کیسا ہے؟
مکہ مکرمہ سے مسجدِ عائشہ جا کر واپسی بلا احرام مکہ میں آجانے کا حکم
جواب: طریقہ مفتی امجدعلی اعظمی رحمۃ اللہ علیہ لکھتے ہیں :جولوگ میقات کے اندر کے رہنے والے ہیں۔۔۔ یہ لوگ اگر حج یا عمرہ کا ارادہ نہ رکھتے ہوں توبغیر احرام ...
جواب: ہے؟تو آپ نے فرمایا:حدیثِ پاک میں ہے:”اَلْخَيْرُ لَا يُؤَخَّرُ“یعنی بھلائى کے کام مىں تاخىر نہ کى جائے۔ (فتاویٰ ھندیہ،ک...
صاحب حیثیت کا مسجد کی افطاری کھانا
سوال: کسی شخص کے لیے مفت کھانا کھانے کے لیے مسجد جانا شرعا جائز ہے حالانکہ وہ خود افطار کا انتظام کر سکتا ہے؟
منہ دکھائی کی رسم اوراس کی رقم کا حکم
سوال: خاندان کے مختلف افراد دلہن کو منہ دکھائی کے نام پر جو رقم دیتے ہیں، کیا وہ لینا جائز ہے؟
نفلی روزے میں حیض آگیا تو کیا نفلی روزے کی قضا لازم ہوگی؟
سوال: اگر کسی عورت نے نفلی روزہ رکھا اور اسے روزے کے دوران حیض آگیا تو کیا نفلی روزے کی قضا لازم ہوگی یا روزہ معاف ہے؟