Ishraq Ki Namaz Ka Waqt Kab Shuru Hota Hai ?
اشراق کی نماز کا وقت کب شروع ہوتا
ہے ؟
مجیب: ابومحمد محمد
فرازعطاری مدنی
فتوی نمبر:Web-604
تاریخ اجراء:02ربیع الثانی1444 ھ /29اکتوبر2022 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
اشراق وچاشت کا وقت سورج طلوع ہونے کے
بیس منٹ بعد سے شروع ہوتا ہے اورچونکہ روزانہ کے اعتبارسے سورج کے طلوع ہونے
کا وقت مختلف ہوتا ہے اس لئے اشراق وچاشت کا وقت بھی روزانہ کے اعتبارسے
مختلف ہوتا رہتا ہے۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
دو سجدوں کے درمیان کی دعا
نماز حاجت کا طریقہ کیا ہے ؟
ترک رفع یدین کی احادیث اور رفع یدین کا حکم
صلاۃ التسبیح پڑھنے کا طریقہ
بچے کے کان میں اذان دینے کا طریقہ
سری نمازوں میں مقتدی کا قراءت کرنا کیسا؟
امام کا نماز کے بعد اجتماعی دعا کروانا کیسا؟
پائنچے فولڈ کر کے نماز پڑھناکیسا؟
قعدہ اولیٰ بھول کر کھڑا ہو گیا،پھر واپس لوٹ کر تشہد پڑھی تو نماز کا حکم؟
عینِ مسجد میں اذان دینا اور اعلانات کرنا کیسا ؟
رکوع میں امام کو پانے پر رکعت مل جائیگی؟
معذور شرعی قضائے عمری کیسے ادا کرے؟
ہر جگہ مغرب کی سمت منہ کر کے نماز پڑھ سکتے ہیں؟
سنتوں کی تیسری چوتھی رکعت میں سورت ملانا ضروری ہے؟
فجر کے وقت نفل اور تحیۃ الوضو پڑھنا کیسا؟
سدل کی تعریف اور مختلف صورتیں
سنت غیر مؤکدہ کے قعدہ اولی میں درود اور تیسری رکعت میں ثناء کا حکم
نماز کی تکبیرات ِانتقالات سنت مؤکدہ ہیں یا غیر مؤکدہ
فرض کی تیسری رکعت میں سورہ فاتحہ دو بار پڑھنا
تکبیر تحریمہ میں ہاتھ اٹھانے کا مسنون طریقہ
کیٹیگریز
قرآن و حدیث کے مسائل
(407)
عقائد کے مسائل
(385)
طہارت کے مسائل
(716)
نماز کے مسائل
(1975)
میت سے متعلق مسائل
(311)
روزے کے مسائل
(401)
زکوۃ اورعشر کے مسائل
(422)
حج وعمرہ
(496)
قربانی اور عقیقہ کے مسائل
(279)
مختصرجوابات
(261)
بچوں کے اسلامی نام
(777)
نکاح کے مسائل
(314)
خرید و فروخت کے مسائل
(273)
حلال و حرام کے مسائل
(1098)
عورتوں کے مسائل
(609)