
جس کا اپنا عقیقہ نہ ہوا ہو کیا وہ اپنے بچوں کا عقیقہ کرسکتا ہے؟
جواب: حکم شرعی یہ ہے کہ جس کا اپنا عقیقہ نہ ہوا ہواس کے لئے بھی اپنے بچوں کا عقیقہ کرنا مستحب امر ہے ۔اولاد اپنے والدین کے لئے نعمت ہے لہذا اگر کسی کاعقیقہ ...
کیا قرآن پاک کا سچا حلف اٹھانے سے کوئی نقصان ہوتا ہے؟
جواب: حکم تو سچی قسم و حلف کا ہے اور جھوٹی بات پر قرآن مجید کی قسم کھانا ،یا حلف اٹھا نا سخت ناجائز وحرام اور گناہ کبیرہ ہے ۔ و اللہ اعلم عزوج...
عشرکس پرہوگا,خریدارپریابیچنے والے پر؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ باغ میں پھل ظاہرہونے کے بعد بیچا جائے تواس صورت میں عشرکس پرہوگا؟خریدارپریابیچنے والے پر؟ سائل:احمدعلی خان(مکان نمبر1052محلہ کچاکوٹ تحصیل میلسی ضلع وہاڑی)
آب ِزمزم کی خریدوفروخت جائز ہے ،یا نہیں ؟
جواب: حکم زمزم شریف کا ہے کہ جب زمزم کو نل سے بھر لیا تو وہ بھرنے والے کی ملک ہوجاتا ہے۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ ...
نصاب میں کمی زیادتی ہوتی رہے تو زکوۃ کا سال کب مکمل ہوگا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ اگر کسی شخص کے پاس نصاب کی مقدار رقم ہو ،اوردرمیانِ سال وہ نصاب سے کم ہو جائے ،لیکن پھر اسکو کچھ رقم مل جائے جس کی وجہ سے نصاب مکمل ہوجائے ،تو ایسا شخص سال پورا ہونے پر زکوٰۃ ادا کرے گا یا نہیں ،کیونکہ بعد میں ملنے والے مال پر ابھی سال مکمل ہی نہیں ہو ا،برائے کرم شرعی رہنمائی فرمائیں ؟ (عمر حیات،کوٹلی ستیاں ،آزاد کشمیر)
صاحب ترتیب پر فجر باقی تھی اور ظہر پڑھادی؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ایک شخص صاحب ترتیب ہے، اس کی فجر کی نماز چھوٹ گئی، اور اس نے ظہر کی نماز میں امامت کروائی، ظہر کی نماز کے بعد اس نے فجر کی نماز بھی قضا کر لی، اب اس صورت میں حکم یہ ہے کہ اس کی ظہر کی نماز فاسد ہو گئی، اور ظہر کا اعادہ کرنا ہو گا، لیکن چونکہ اس شخص نے ظہر کی نماز میں امامت کی تھی، اب اگر اس کی نماز فاسد ہے تو اس کے پیچھے مقتدیوں کی نماز بھی فاسد قرار دی جائے گی، یا نہیں ؟