
قضا نمازوں اور روزوں کے فدیہ دینے کی وصیت کا حکم
جواب: میت کے مال سے سب سے پہلے میت کے کفن،دفن کے معاملات کرنااورپھراس کے ذمہ قرض ہوتواس کی ادائیگی کرنا اور پھر اگر اس نے کوئی جائزوصیت کی ہوتوشرعی حدمیں ر...
عمرہ کرنے والے کو مکہ مکرمہ میں روک دیا جائے تو اس کا شرعی حکم کیا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ بہت سے عمرہ زائرین جو مکہ مکرمہ میں عمرہ کی ادائیگی کے لیے موجود ہیں، مگر حکومت وقت نے عمرہ کرنے پر پابندی عائد کر رکھی ہے،مطاف و مسعی دونوں جگہیں بند ہیں،اندر جانے کی اجازت نہیں دی جارہی۔ اس صورت میں معتمرین کے لیے کیا حکم ہے؟ احرام کی پابندیوں سے آزاد ہونے کے لیے انہیں کیا کرنا چاہیے ؟ اس کی وضاحت فرمادیں ۔ سائل : محمد اکرم عطاری، نزیل مکہ مکرمہ
پینٹ شرٹ پہننے کا کیا حکم ہے ؟
جواب: پرہیز کرنا چاہئے یہاں تک کہ علماء اور صلحاء کا معمول ہوجائے۔ ‘‘(فتاوی رضویہ،ج22،ص192-93،رضافاؤنڈیشن،لاھور) فتاوی فقیہ ملت میں ہے :’’اعلیٰ حضرت مجد...
سوال: میں نے کہیں پڑھا تھا کہ ہیروں پر زکوة واجب نہیں ، اس کی کیا وجہ ہے؟ حالانکہ یہ تو سونے سے بھی زیادہ قیمتی ہوتے ہیں۔
بیسی جمع کروانے والے کا انتقال ہوجائے تو رقم واپس کرنے کا حکم
سوال: ایک شخص نے دو کمیٹیاں ڈالی ہوئی تھیں۔ دوکمیٹیوں میں سے ایک کمیٹی کی رقم یعنی 8لاکھ روپے اس کو مل گئی تھی اور ٹوٹل وہ0 1 لاکھ 50 ہزار روپے دونوں کمیٹیوں کی رقم بھر چکا ہے ۔ اب اس کا انتقال ہوگیا جس کی وجہ سے مزید کمیٹیاں وہ جمع نہیں کروائے گا اور اس کی دوسری کمیٹی تقریباً 7 ماہ بعد کھلے گی۔ سوال یہ ہے کہ جوڈھائی لاکھ روپے میت نے اضافی جمع کروائے تھے کیا وہ ورثاء کو فوراً دینا لازم ہے ؟
پرانی قبر کھود کر کسی کو دفن کرنا
جواب: میت کی قبر کو بِلاضرورت کھودنا یا اس کی جگہ دوسری میت دفن کرنا ناجائز و حرام اورگناہ ہے، لہٰذا والد، دادا یا ان کے علاوہ کسی اور کی قبر خواہ کتنی ہی پ...
جواب: پر دلیل نیچے فتاوی قاضی خان سے بکری اور بدنہ کے متعلق مذکور جزئیہ ہے۔ دوسرے درجے کی ترجیح قیمت زیادہ ہونا ہے یعنی اگر گوشت کی مقدار برابر ہو تو اب ق...
لڑکے او ر لڑکی پر نماز کب فرض ہوتی ہے؟
سوال: لڑکے او ر لڑکی پر نماز کب فرض ہوتی ہے، بالغ ہونے کے بعد یا لڑکے کے 12 سال اور لڑکی کے 9 سال کے ہوجانے کے بعد ؟اگر کوئی بچہ 13 سال کا ہو، مگر ابھی بالغ نہ ہوا ہو، تو اس پر نماز فرض ہو گی؟
کیا 12 ربیع الاول کی تاریخ خوشی کا دن ہے؟ تاریخ مولد النبی ﷺ
جواب: میت فوق ثلٰث الا علی زوج فانھا تحد علیہ أربعۃ أشھر و عشرا“ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ جو عورت اللہ اور قیا...
زنا یا ریپ کیسِز کے اصل ذمہ دار کون؟ - دار الافتاء اہلسنت
سوال: جب ہمارے یہاں کوئی ریپ کیس ہوتا ہے اور علمائے کرام اس کی مذمت کے ساتھ ساتھ اس کے اسباب پر بات کرتے ہیں ، تو لبرل لوگ علماء پر اعتراض کرتے ہیں کہ اس طرح کے واقعات لبرل اصولوں کے بھی منافی ہیں۔کیا لبرل لوگوں کی یہ بات درست ہے؟