سرچ کریں

Displaying 481 to 490 out of 895 results

481

اُدھار مال کی خرید و فروخت کرکے قیمت کا ادلا بدلا کرنا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید کا کپڑے کا ہول سیل کا کاروبار ہے۔ زید نے 50,000 روپے کا کپڑا بکر سے اُدھار خریدا ، اس کے بعد بکر کو بھی زید سے کچھ خریدنے کی ضرورت پیش آئی اور بکر نے 35,000 روپے کا کپڑا زید سے اُدھار خریدا۔ یہ دونوں سودے الگ الگ مال پر ہوئے جب ادائیگی کرنے کا وقت آیا تو زید نے 50,000 روپے میں سے 35,000 روپے منہا کرکے باقی 15,000 روپے بکر کو ادا کردئیے۔ کیا ایسا کرنا ، جائز ہے؟

481
482

نقد اور اُدھار کے ریٹ میں فرق رکھنا

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارا تعلق غلّہ منڈی بصیر پور اوکاڑہ سے ہے،ہم کھاد، بیج، اسپرے وغیرہ کا کاروبار کرتےہیں۔ بعض اشیاء نقد اور بعض ادھار پر دیتے ہیں اور اس کی تعیین بھی شروع ہی میں کرلی جاتی ہے،ادھار کی قیمت نقد سے زیادہ ہوتی ہے۔ رقم کی ادائیگی کی مدت بھی شروع سے ہی طے ہوتی ہے اور رقم کی ادائیگی میں تاخیر کی صورت میں کسی طرح کا جرمانہ بھی نہیں ہوتا۔ سوال یہ ہے کہ ادھار کی صورت میں قیمت زیادہ مقرر کرنا غیر شرعی عمل تو نہیں؟ بعض لوگوں کا کہنا یہ ہے کہ ادھار میں زیادہ قیمت مقرر کرنا سُود ہے۔آپ اس معاملے میں ہماری شرعی رہنمائی فر مائیں۔سائل:نوید احمد قادری(غلّہ منڈی ضلع اوکاڑہ، پنجاب)

482
483

گندم کی کٹائی اور تھریشر کے اخراجات عشر کی ادائیگی سے پہلے نکالنا

سوال: عشر کی ادائیگی سے پہلے گندم کی کٹائی اور تھریشر کے اخراجات نکالے جائیں گے یا نہیں؟

483
484

شادی کی وجہ سے حج میں تاخیرکرنا کیسا ہے ؟

جواب: ادائیگی فرض ہو چکی ہے اور ادائیگی مؤخر کرنے میں کوئی شرعی عذر بھی نہیں ، ایسی صورت میں شرعی حکم یہ ہوتا ہےکہ جس سال حج فرض ہوا اسی سال اس کی ادائیگی...

484
485

کیا تراویح کی جگہ قضائے عمری ادا کرسکتے ہیں

جواب: ادائیگی کے لیے تراویح اور پنج وقتہ نمازکی سننِ مؤکدہ کو نہیں چھوڑ سکتے۔ تراویح کی نماز ہر مسلمان مرد و عورت پر سنتِ مؤکدہ ہے۔ جیسا کہ درِ مختارم...

485
486

کمیٹی رمضان کے بعد نکلنی ہے، تو اس پر زکوۃ ہوگی یا نہیں ؟

جواب: ادائیگی میں تاخیر کرنا جائز نہیں ۔ رہا آپ کا سوال، تو اس کا جواب یہ ہے کہ جب تک آپ کی کمیٹی نہیں نکلتی اس وقت تک جتنی رقم آپ کمیٹی میں جمع کرو...

486
487

قرض میں کون سی کرنسی واپس کرنی ہوگی؟

سوال: زید نے بکر سے چند سال قبل دو لاکھ پاکستانی روپے ادھار لیے تھے ۔ادھار دیتے وقت فریقین کےدرمیان کچھ بھی طے نہیں ہوا تھا کہ قرض کی ادائیگی کس ذریعے سے ہوگی ۔اب جب رقم واپس کرنے کا وقت آیا ،تو بکر کا کہنا ہے کہ اب چونکہ ڈالر کے ریٹ بڑھ گئے ہیں، تو میں ڈالر کے حساب سے رقم لوں گا ۔معلوم یہ کرنا ہے کہ کیابکر کا یہ کہنا شرعا درست ہےاور کیا زید کو اب رقم کی ادائیگی ڈالر کو مد نظر رکھ کر کرنا ہو گی ؟

487
489

صدقات و خیرات کی ادائیگی کے بعد كى دعا

سوال: صدقات و خیرات کی ادائیگی کے بعد كى دعا

489
490

حج بدل کون کرواسکتا ہے ؟

جواب: ادائیگی فرض ہے ، نبی پاک صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے ارشاد فرمایا : فرض حج ادا کرنے میں جلدی کیا کرو ، کیونکہ تم میں سے کوئی نہیں جانتا کہ بعد ...

490