
روزے میں میاں بیوی کے آپس میں مِلنے اور چھونے سے روزے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ روزے کی حالت میں اگر میاں بیوی ہمبستری کے علاوہ آپس میں ملیں اور اسی دوران مرد و عورت کا مادہ خارج ہو جائے تو اس صورت میں روزے کا کیا حکم ہوگا؟
مرد و عورت کے لیے چوڑی دار پاجامہ پہننا کیسا ؟
سوال: مرد یا عورت کو چوڑی دار پاجامہ پہننا کیسا ہے ؟ نیز اسے پہن کر نماز پڑھنے کا حکم کیا ہو گا ؟
لقطہ بغیر تشہیر کئے صدقہ کرنے کا شرعی حکم
جواب: عورت نے وہ مال اُنہیں دے ڈالا تھا اور اُنہوں نے قبضہ کرلیا جب توظاہر ہے کہ صدقہ اپنے محل کو پہنچ گیا ،اُس کی ماں بہنیں اُس کی مالک ہوگئیں اور وہ مال ا...
کیا آفاقی ( میقات سے باہر رہنے والا ) شخص حجِ اِفراد کر سکتا ہے ؟
سوال: میں اصلاً پاکستانی ہوں، مگر بہت عرصہ سے ایک کمپنی میں بطورِ ملازم، مدینہ منورہ مقیم ہوں اور میرا اِس سال حج ِ اِفراد کا ارادہ ہے، میرے ساتھ رہنے والے دو افراد کا کہنا ہے کہ میقات کے باہر سے آنے والے حجِ افراد نہیں کر سکتے، بلکہ وہ صرف حجِ قِران یا تمتع ہی کر سکتےہیں۔ کیا اُن کی کہی بات درست ہے؟ اِس حوالے سے ہمیں شرعی رہنمائی عطا فرمائیں۔
Neom City میقات سے باہر ہے یا نہیں؟
سوال: عرب شریف میں ایک نیا شہر تعمیر ہورہا ہے جس کا نامNeom City ہے، یہ شہر حدودِ میقات میں ہے یا اس سے باہر ہے؟
گفٹ میں ملے ہوئے پلاٹ کی زکوۃ کا حکم؟
جواب: عورت اور شوہر کا معاملہ دنیاکے اعتبار سے کتنا ہی ایک ہو ، مگر اﷲعزّوجل کے حکم میں وُہ جدا جدا ہیں ۔ جب تمھارے ( بیوی کے ) پاس زیور زکوٰۃ کے قابل ہے او...
کسی سے پڑھنے کے لیے کتاب لی، تو گم ہونے پر تاوان ہوگا؟
جواب: عورت کی تسلیط سے اس کے پاس تھا اور عاریت تو ہوتی ہی استعمال کے لئے ہے) ، ہاں جو کچھ حسام الدین نے قصداً خراب کیا یا اُس کے بے احتیاطی سے ضائع ہُوا یا ...
جواب: عورتوں کی عدتیں، رضاعت ، بلوغت وغیرہ بھی انہی پر مبنی ہیں ۔ نیز قمری سال عرف و استعمال کے اعتبار سے بھی مسلمانوں کی علامت سمجھی جاتی ہے ، اس لیے بہت ...
میقات سے باہر رہنے والے کا بغیراحرام عزیزیہ جانا
سوال: ہم میقات سے باہرجاب کرتے ہیں، ہم حاجیوں کی خدمت کیلئے احرام کے بغیر ہی میقات سے گزر کر منی سے قریب مکہ مکرمہ کے ایک علاقہ عزیزیہ میں گئے اور وہاں تین دن رہے اور پھر واپس اپنی جگہ آگئے، ہم نےاس سفر میں عمرہ بھی ادا نہیں کیا ،توکیا ایسی صورت میں ہم پر دم لازم ہوا یا نہیں؟
جواب: عورتوں کی عدتیں، رضاعت ، بلوغت وغیرہ بھی انہی پر مبنی ہیں ۔ نیز قمری سال عُرف و استعمال کے اعتبار سے بھی مسلمانوں کی علامت سمجھی جاتی ہے ۔ اس لیے بہت ...