
دوسرے ملک کی نیشنلٹی حاصل کرنے سے وہ ملک وطن اصلی بن جائے گا ؟
جواب: والی جگہ میں اقامت کی نیت کی، تو اس کی نیت درست ہے۔ خلاصہ میں ایسا ہی لکھا ہے۔)فتاوی عالمگیری ، جلد1، صفحہ154، مطبوعہ دار الکتب العلمیہ( غنیۃ المس...
کبوتر بازی کے مقابلے کرنے اور جیتی ہوئی رقم کا حکم
سوال: دیہاتوں میں جیٹھ اور ہاڑ کے مہینوں میں کبوتر بازی کے مقابلے ہوتے ہیں۔ کبوتر باز پورا سال مخصوص نسل کے کبوتروں کو تیار کرتے ہیں۔ انہیں زعفران، کشمش، بادام، چاندی کے ورق اور دیسی کشتہ جات کھلاتے ہیں۔ پھر بالخصوص اڑاتے وقت انہیں خاص انجیکشن بھی لگاتے ہیں۔ صبح پانچ چھ بجے اڑاتے اور پھر اترنے نہیں دیتے۔ جو سب سے آخر میں اترے، وہی جیتتا ہے اور آخری اترنے والا عموماً شام پانچ چھ بجے اترتا ہے، یعنی اسے بارہ گھنٹے مسلسل اڑایا جاتا ہے۔ اسی طرح لوگ ان کبوتروں پر کافی زیادہ رقم بھی لگاتے ہیں، یعنی جیتے کبوتر پر رقم لگانے والا بقیہ کبوتروں پر لگی ہوئی رقم کا مالک سمجھا جاتا ہے۔اس تمام تفصیل کی روشنی میں اس مقابلے اور اس پر لگنے والی رقم کے متعلق حکم شرعی بیان فرما دیں۔
مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں مستقل رہائش رکھنا کیسا ؟
جواب: والی بات ہے، کیونکہ زندگی میں مسلسل انسانی خواہشات کی مخالفت کرنے سے قلبی ملال اور پریشانی پیدا ہوتی ہے۔ اِسی طرح مستقل رہائش کی صورت میں زیادہ بےتکلف...
چہرے کے مہاسے وضو کرتے ہوئے بہیں تو کیا کریں ؟
سوال: اگر کسی کے چہرے پر مہاسے ہوں اور جب وہ وضو کرتا ہے یا وضو کرنے سے پہلے صابن سے منہ دھوتا ہے ، تو مہاسوں سے خون یا دیگر رطوبتیں نکلتی ہیں ، اگر نماز کا وقت کم ہو ، تو اسے کیا کرنا چاہیے ؟
پاکستان سیکولراِزم کی بنیاد پر بنا تھا؟
جواب: والی نئی ریاست پاکستان کی کچھ تو امتیازی خصوصیات ہونا تھیں۔ ان کے مطابق جناح نے سوچا کہ یہ امتیازی پہلو مذہب ہی ہو سکتا ہے۔ سیکولر لوگوں کے مطابق ...
نماز میں آخری سلام پھیرتے وقت شدت سے گیس آجائے، تو نماز کا حکم
جواب: وضو نہیں ٹوٹے گا اور نماز بھی نہیں ٹوٹے گی۔ لیکن اگر آپ کی مراد گیس کا خارج ہونا ہے تو اس کی چندصورتیں ہیں۔ (1) قعدۂ اخیرہ کے بعداگر ابھی ت...
کیا جادو کرنے یا کروانے والا کافر ہے؟
جواب: والی چیزوں سے بچو۔(وہ چیزیں)اللہ کے ساتھ کسی کو شریک کرنا اور جادو ہے۔ (صحیح البخاری، باب الشرک والسحر، جلد2، صفحہ 380 ، مطبوعہ لاھور) مذکورہ با...
کرائے پر دیے ہوئے گھر کی وجہ سے حج فرض ہوگا؟
سوال: میرے والد صاحب ریٹائر ہوئے،تو انہوں نے گریجویٹی میں ملنے والی رقم سے ایک گھر خریدا،ہمارا اپنا ایک گھر پہلے سے ہے جس میں ہم رہتے ہیں اور دوسرےگھر کو کرائے پر دے دیا ، تاکہ ریٹائرمنٹ کی وجہ سے آمدنی میں جو کمی آئی ،وہ کسی حد تک پوری ہوسکے ،میرے والد صاحب کو پِنشن ملتی ہے، لیکن وہ ہمارے اخراجات کو کافی نہیں ہوتی،اس کے ساتھ مکان کا کرایہ ملتا ہے، تو اخراجات پورے ہوتے ہیں،اس کے علاوہ میرے والد صاحب کے پاس کسی طرح کا کوئی مال موجود نہیں ہے،ایسی صورت میں ان پر کرائے پر دیئے ہوئے مکان کی وجہ سے حج فرض ہوگا؟ہمارے ایک عزیز نے بتایا ہے کہ کرائے پر دیئے ہوئے گھر کی وجہ سے بھی حج فرض ہوجاتاہے،کیا ان کی بات درست ہے؟برائے کرم رہنمائی فرمادیں۔
بلی کے جوٹھے پانی سے وضو ہوسکتا ہے یا نہیں؟
سوال: بلی کے چھوڑے ہوئے جوٹھے پانی سے وضو ہو سکتا ہے یا نہیں؟
گاڑی یا جہاز کی سیٹ پر بیٹھ کر سوجانے سے وضو کا حکم
سوال: اگر کوئی شخص گاڑی یا جہاز پر سفر کر رہا ہو اور سیٹ پر بیٹھے بیٹھے سوجائے، تو اس کا وضو ٹوٹ جائے گا یا نہیں؟