
موبائل کی اسکرین کے اوپر سے قرآن پاک کو بے وضو چھونا کیسا؟
سوال: موبائل میں موجود قرآن پاک کو بغیر وضو کے چھو سکتے ہیں ؟
آن لائن اشیاء بیچتے وقت چیز اپنی ملک میں نہ ہو تو کیا حکم ہے ؟
سوال: میں آن لائن چیزیں فروخت کرتا ہوں،میں نے جو لسٹ میں چیزیں لگائی ہیں وہ میرے پاس تو نہیں ہوتیں لیکن جب مجھے آرڈر آتا ہے اس وقت چیز خرید کر کسٹمر کو بیچ دیتا ہوں،تو اس طرح بیع کرنا درست ہے؟
امام کے ساتھ ایک مقتدی ہو،دونوں قعدے میں ہوں ،توآنے والاکہاں بیٹھے گا؟
سوال: دو لوگ فجر کی نماز جماعت قائم کر کے پڑھ رہے ہیں اور قعدے میں بیٹھے ہیں ۔ اب تیسراشخص آجاتا ہے ،تو وہ کہاں بیٹھے گا؟
خریدوفروخت میں نفع کی شرح کتنی ہونی چاہیے؟
سوال: خرید و فروخت میں بہت زیادہ نفع کمانا کیسا ہے، شرعاً نفع کی شرح کیا ہونی چاہیے؟
برتھ ڈے کے کیک پرجاندارکی تصویربنانا
جواب: ہیں ہوگا،تصویر کے بغیر اسے کھانا حلال تھا،تواب بھی حلال ہی رہے گا۔...
کافر کے نابالغ بچے کا حکم اور حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا کے نکاح پراعتراض کاجواب
سوال: مجھ سے میرے ایک دوست نے پوچھا ہے اور اس سے کسی کافر نے یہ کہا ہے کہ میں مسلمان ہونا چاہتا ہوں ، لیکن میرے کچھ سوالات ہیں، ان کا جواب مجھے دیا جائے، تو مسلمان ہو جاؤں گا۔سوالات یہ ہیں: (الف) اگر کسی کافر کا چھوٹا بچہ فوت ہو جائے، تو وہ جنت میں جائے گا یا دوزخ میں ؟ (ب) حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی شادی حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سےاتنی کم عمر میں کیسے ہو گئی؟
جس واٹر پارک میں بے پردگی ہو وہاں جانا کیسا؟
سوال: نگاہوں کی حفاطت کرتے ہوئے واٹر پارک جانا کیسا ہے کہ جہاں بے پردہ عورتیں ہوتی ہیں؟
سوال: کیاایساکہنادرست ہے کہ :اگر کسی عورت کی ڈلیوری کا وقت قریب ہو اور اس دوران اس کے پاس ایسی خاتون آ جائے جس کا آپریشن ہوا ہو تو اب اس عورت (جس کی ڈلیوری کا وقت قریب ہے،اس ) کا بھی آپریشن ہی ہوگا ؟
سوال: مولانا صاحب ! میں ایک عورت کے تفسیر قرآن پر بیانات سن رہی ہوں ۔اب مجھے پتا چلا ہے کہ وہ پارلر چلاتی تھی اور ٹی وی شوز میں آتی تھی ۔کیا ان کی سے تفسیر قرآن سن سکتے ہیں ؟ان کا بیان کرنے کا انداز ایسا ہے کہ مجھے سمجھ آجاتا ہے۔
اگرکسی ملک میں عقیقے کاجانورذبح نہ کیاجاتاہوتوکیاکریں؟
سوال: ہم فرانس میں ہیں یہاں عقیقے کا جانور ذبح نہیں کرتے تو کیا ہم عقیقے کی بجائے یہ رقم کسی غریب کو یا دعوت اسلامی کو دے سکتے ہیں؟