
چند ماہ کا بچہ فوت ہو جائے تو ایصال ثواب کا حکم
سوال: 3 ، 4 ماہ کا بچہ یا 5،4 سال کا بچہ جو ناسمجھ ہو اور فوت ہو جائے تو اس کے ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی اور درود شریف یا تسبیحات پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟ ہمارے ہاں یہ بولا جاتا ہے کہ بچہ چھوٹا ہے، گناہ سے پاک ہے تو اس کے لیے نہیں کرسکتے، اس کی رہنمائی فرمائیں۔
کان میں دودھ ڈالنے سے حرمتِ رضاعت ثابت نہیں ہوتی
سوال: میری نانی اماں نے میرے ماموں کے بیٹے کے کان میں،اس کی بیماری کی وجہ سے دودھ ڈالا تھا، اور اسی ماموں کی ایک دوسری بیٹی ہے،شرعی رہنمائی فرمائیں کہ میرا نکاح اس ماموں کی بیٹی سے جائز ہے یا نہیں کیونکہ اگردیکھاجائے تواس صورت میں ماموں کی وہ بیٹی پھر رشتے میں میری خالہ بن گئی؟
کیا حقہ کا پانی ناپاک ہوتا ہے؟
جواب: نہیں؟)کے جواب میں ہے:”قطعاً پاک ہے پانی پاک، تمباکوپاک ،اس کا دُھواں پاک، پاک چیز سے پاک پانی کا رنگ مزہ بُو بدل جانا اُسے ناپاک نہیں کرسکتا یہاں تک ک...
مقتدی کا کلام کے ذریعے لقمہ دینے کا حکم؟
سوال: اگر امام مغرب کی نماز کی دوسری رکعت میں دونوں طرف سلام پھیر دے اور کچھ مقتدی بول کر لقمہ دیں کہ "دو رکعت ہوئی ہیں"، اور امام کھڑے ہو کر وہیں سے نماز مکمل کرکے سجدہ سہو کر لے نماز ہو گی یا نہیں جبکہ امام نے منافی نماز کوئی کام نہ کیا ہو؟
کافر کا مال دھوکے سے رکھ لیا تو کیا حکم ہے؟
جواب: نہیں۔ فتاوی رضویہ میں ہے” کافر اصلی غیر ذمی وغیر مستامن سے اپنے نفع کے وہ عقود بھی جائز ہیں، جو مسلم وذمی مستامن سے ناجائز ہیں، جن میں غدر نہ ہو ...
دولہا، دلہن پر گلاب کے پھول نچھاور کرنے کا حکم
جواب: نہیں کہاجاسکتا۔امیر اہلسنت ابو بلال محمد الیاس عطار قادری دام ظلہ العالی سے"مدنی مذاکرے"میں سُوال ہوا کہ"آجکل لوگ شادىوں مىں دُولھا اور دُلہن پر پُھ...
اخبار وغیرہ میں آیت سجدہ پڑھی تو کیا حکم ہے؟
سوال: اخبار یا رسائل وغیرہ میں آیت سجدہ ہو تو اس کو پڑھنے سے سجدہ تلاوت واجب ہوگا یا نہیں؟
مدینہ پاک یا درِ مرشد جانے کے لئے کسی سے اخراجات مانگنا
سوال: مدینہ پاک کی حاضری یا درِ مرشد جانے کے لیے کسی سے سوال کرنا کہ آپ میرے اخراجات کریں، جائز ہے یا نہیں؟ کیا دینے والا اس صورت میں گنہگار ہوگا؟
حدیثِ بطاقہ میں بیان کی گئی کلمہ کی فضیلت
سوال: کیا درود شریف یا کلمہ طیب یا کلمہ شہادت کسی رجسٹر پر لکھنے کے لیے باوضو ہونا لازمی ہے یا نہیں اور کلمہ شریف لکھنے کی جو فضیلت حدیثِ بطاقہ میں آئی ہے، تو کیا کسی کو قرآن پاک تحفے میں دینے سے یہ فضیلت ملے گا؟
کوّا دودھ میں چونچ ڈال دے تو دودھ کا حکم
جواب: نہ ہو تو دودھ کوپاک ہی کہاجائے گا، البتہ! اس کاپینامکروہ تنزیہی ہے اوراگرچونچ کااس وقت ناپاک ہونایقینی طورپرمعلوم تھاتودودھ ناپاک ہوجائے گااوراس کا پ...