
مخصوص ایام میں عورت کا قرآنی وظائف پڑھنے کا شرعی حکم
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کوئی خاتون کسی جائز مقصد کے حصول کے لیے40 دنوں کے لیے سورۂ فاتحہ یا آیت الکرسی کا وظیفہ کر رہی ہوکہ اسی دوران اس کے مخصوص ایام شروع ہو جائیں، تو اب وہ اِن دنوں میں اپنا وظیفے والا عمل جاری رکھ سکتی ہے؟
عدّتِ وفات میں کانچ کی چوڑیاں پہننے کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا عدّتِ وفات میں عورت کانچ کی چوڑیاں پہن سکتی ہے؟سائل : غلام یاسین عطاری(نیاآباد ، کراچی)
عورتوں کا جماعت کے ساتھ صلوٰۃ التسبیح پڑھنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس بارے میں کہ عورتوں کا مِلکر صلوٰۃ التسبیح پڑھنا کیسا؟ یعنی ایک عورت امامت کرے اور بقیہ اس کی اِقتداء میں نماز پڑھیں، ایسا کرنا کیسا ہے؟
مرد کے لیے پاؤں کے تلووں میں مہندی لگانے کا حکم
جواب: ضروری ہے:(1)وہ بیماری مہندی کے سوا کسی اور دوا سے زائل نہ ہوتی ہو۔ (2)نیز مہندی کسی ایسی دوسری چیز کے ساتھ مخلوط نہ ہوسکے جواس کے رنگ کوزائل کردے(3)او...
غلام صلاح الدین نام رکھنے کا حکم
سوال: کیا لڑکے کا نام غلام صلاح الدین رکھا جا سکتا ہے؟
زوحان یا زوہان نام رکھنا کیسا؟ زوہان نام کا مطلب
سوال: کیا زوحان یازوہان نام رکھا جا سکتا ہے؟ اس کے معنی بھی بتادیں؟
واجب قراءت ہوجانے کے بعدلقمہ دینا
سوال: امام صاحب نے مغرب کی دوسری رکعت میں سورت ماعون کی چار آیتیں تلاوت فرما لی تھیں، یعنی واجب ادا ہو چکا تھا،پھر غلطی سے پانچویں کی جگہ چھٹی آیت پڑھ لی، جس پر مقتدی نے لقمہ دیا اور امام صاحب نے وہ لقمہ لیا اور پانچویں آیت سے تلاوت دہرائی اور نماز مکمل کی۔کیا مقتدی کا لقمہ درست تھا اور سب کی نماز ہو گئی؟ یا یہ غیر ضروری کلام میں آئے گا اور سب کی نماز فاسد ہو گئی؟
جواب: ضروری نہیں، اگر دونوں یا دونوں میں سے کوئی ایک با وضو نہ ہو تب بھی نکاح ہوجائے گا، البتہ اگر نکاح کے وقت دونوں با وضو ہوں تو بہترہے۔ وَاللہُ اَعْلَم...