سرچ کریں

Displaying 4981 to 4990 out of 5804 results

4981

واجب الاعادہ نماز کا وقت گزرجانے پر حکم

جواب: ہی رہے گا کہ یہ اعادہ وقت کے ساتھ خاص نہیں ۔ جیساکہ رد المحتار میں ہے:”يشمل وجوبها في الوقت وبعده: أي بناء على أن الإعادة لا تختص بالوقت. “ ترجمہ: نما...

4981
4982

بچے کو 3 سال سے زیادہ عرصہ ماں کا دودھ پلانا

جواب: ہی ہے اسکے بعد دودھ پلانا ناجائز وحرام ہے ،البتہ رضاعت کے احکام کے ثبوت کے لئے شریعت کی جانب سے دو سال چھ مہینے مقرر کئے گئے ہیں یعنی دو برس کے بعد ا...

4982
4983

سفرمیں عورت کے نمازاداکرنے کاطریقہ

سوال: میری والدہ کا گھر یہاں سے تقریباً چار سے پانچ گھنٹے کے فاصلے پر ہے سفر کے دوران ایک دونمازوں کا وقت آتاہے توکیا میں نماز قضاء کرسکتی ہوں ؟اگر نہیں تو وہ نمازیں میں کیسے اداکروں ؟کیا ٹرین یا گاڑی میں ادا کرسکتی ہوں؟

4983
4984

میت کو قبرمیں لٹانے کا طریقہ

سوال: بدائع الصنائع کے حوالے سے ایک حدیث پاک کی پکچر میں نے آپ کو بھیجی ہے، جس میں یہ موجود ہے کہ :"میت کو قبر میں کروٹ کے بَل قبلہ رو لٹاؤ،اسے نہ تومنہ کے بَل اوندھا لٹاؤ،اورنہ پیٹھ کے بَل چت لٹاؤ ۔"(مفہومِ حدیث) جبکہ ہم نے تو دیکھا ہے کہ ہمارے ہاں میت کو چت ہی لٹاتے ہیں، تو اس حدیث کا کیا مطلب ہے؟

4984
4985

ناپاک پانی کو گارے ،سیمنٹ بنانے میں استعمال کرنے کا حکم

سوال: کیا ناپاک پانی کو ناپاک حالت ہی میں کسی عمارت کی تعمیرات کے دوران سیمنٹ بناتے وقت استعمال کیا جاسکتا ہے؟

4985
4986

کیا نابالغ بچہ تراویح میں امامت کروا سکتا ہے ؟

جواب: ہی حکم ہے ۔لہذا نابالغ بچہ،بالغ مقتدیوں کی امامت نہیں کرواسکتا ،ہاں نابالغ بچہ نابالغوں کی امامت کرواسکتا ہے،اس میں کوئی حرج نہیں۔ تنویر الابصار و...

4986
4987

نماز میں پیچھے سے دونوں ہاتھوں سے کپڑا چھڑانا کیسا؟

سوال: کیا نماز میں دونوں ہاتھوں سے پیچھے سے کپڑا چھڑا سکتے ہیں یا نہیں؟

4987
4988

معتکف کا وضو خانہ ،استنجاخانہ وغیرہ فنائے مسجد میں جانا

سوال: وضو خانہ ،استنجا خانہ،جوتے اتارنے کی جگہ جو فنائے مسجد کے اندر ہیں ، تو کیا معتکف اس جگہ بلا ضرورت جا سکتا ہےیا نہیں ؟

4988
4989

پاکستان سے جدہ جانے والے کیلئے احرام باندھنا ضروری ہے یا نہیں؟

سوال: ہمارے ایک قریبی رشتہ دار جدہ(سعودی عرب )میں ایک کمپنی میں کام کرتے ہیں ،وہ پاکستان سے چھٹی گزار کے واپس جدہ کام پر گئے ہیں۔ان کے لیے میقات سے گزرنے پر احرام اور عمرے کا کیا حکم ہے؟جبکہ ان کی نیت کام پر جانے کی ہے اور اگران کا ہوائی جہاز براستہ جدہ کسی دوسرے شہر مثال کے طور پہ الریاض، مدینہ شریف وغیرہ جاتا ہے ۔تو اس کے لیے میقات سے گزرنے پر احرام باندھنے اور عمرہ کرنے کا کیا حکم ہے ؟

4989
4990

پرچون کی دکان والا زکوٰۃ کس طرح نکالے ؟

سوال: ہماری پرچون کی دکان ہے، اُس میں بہت ساری چھوٹی چھوٹی چیزیں ہیں، مثلا:سوئیاں،کامن پنیں،کیل ،موتی وغیرہا۔ اُن کاحساب لگانااورگننامشکل ہے کہ یہ کتنی ہیں، ہاں بطورِ دکاندارایک اندازہ ضرور ہوتا ہے کہ یہ اتنے کی ہوں گی،توکیاجن چیزوں کاگنناممکن ہے ،انہیں گن لیں اورجن کاحساب مشکل ہے اُن کااندازہ کرلیں اورزیادہ سے زیادہ اندازہ کرکے زکوۃ اداکردیں؟تویہ جائزہوگایانہیں؟

4990