سرچ کریں

Displaying 4981 to 4990 out of 6771 results

4981

ماں کا دودھ بخشنے یا بخشوانے کا نظریہ

جواب: کر جنم دینے اور سالوں تک پرورش کرنے میں ایک ماں جو مشکلات برداشت کرتی ہے، بچہ ساری زندگی ان کا تصور بھی نہیں کرسکتا۔ اسی لیے شریعت اسلامیہ نے ایک ماں ...

4981
4982

کیا ولی ہونے کے لیے عالم ہونا ضروری ہے؟

جواب: کر دیے ہوں ۔کیونکہ علم باطن ،علم ظاہرکانتیجہ وثمرہ ہے ،پس جسے علم ظاہرنہیں ہوگاوہ اس ثمرہ یعنی علم باطن کیسے حاصل کرپائے گا۔اعلیٰ حضرت امام اہلسنت مجد...

4982
4983

کسی کی زکوۃ کی رقم اپنے پاس رکھ کراپنی رقم اس کی زکوۃ میں دینا

سوال: اگرکسی شخص نےزکوۃ کی رقم دی،اورکہاکہ ان پیسوں سےکسی مستحق کوسامان دلادینا،وکیل نےاپنےپاس سےاتنی رقم کاسامان مستحق شخص کودلوادیا،یہ سوچ کرکہ زکوۃ کی رقم والےپیسےمیں رکھ لوں گاکیااس طرح زکوۃ ادا ہوجائے گی ؟

4983
4984

سبق یاد کرتے ہوئے آیت سجدہ کا تکرار

سوال: جن سورتوں میں آیتِ سجدہ ہو ، انہیں یاد کرتے ہوئے جتنی بار آیتِ سجدہ پڑھیں ، ہر بار سجدہ واجب ہو گا یا چونکہ تکرار کر رہے ہیں ، تو ایک ہی سجدہ کافی ہو گا ؟

4984
4985

زخم پرمسح کرنے والے امام کے پیچھے نماز

سوال: اگر کسی امام صاحب کے اعضائے وضو پہ زخم ہو،جس پرپٹی وغیرہ بندھی ہواوروہ اس پر مسح کر کے نماز پڑھاتے ہوں، تو کیا ان کے پیچھے مکمل وضوکرنے والے کی نماز درست ہو گی؟

4985
4986

شوہرکا بیوی کی زکوۃ اداکرنا

سوال: شوہر اگر بیوی کے زیور کی زکوٰۃ خود نکال دیتا ہے جبکہ زیور بیوی کی ملکیت ہے اور وہ بیوی کو بتا کر اس کی زکوٰۃ نکالتا ہے ، تو کیا یہ طریقہ درست ہے ؟

4986
4987

بزنس کے لیے دوسرے شہرجاتے ہوئے مرد کا سونا پہننا

سوال: بزنس کے لیے مرد کو ایک شہر سے دوسرے شہر جاتے ہوئے سونے کازیور پہن کر جانے کی اجازت ہے؟

4987
4988

دوران ِ اعتکاف جنازہ پڑھانے کیلئے جانے کاحکم

سوال: میں ایک مسجد میں امامت کرتا ہوں ، ہمارے علاقے میں جب کوئی شخص فوت ہوجاتا ہے ، تو اس کا جنازہ بھی میں ہی پڑھاتا ہوں ، عمومی طور پر میرے علاوہ کوئی اور جنازہ پڑھانے کے لیے نہیں ہوتا۔ اب میرا ارادہ سنت اعتکاف میں بیٹھنے کا ہے ، لیکن علاقے والے کہہ رہے ہیں کہ اگر دوران اعتکاف کوئی شخص فوت ہو گیا ، تو پھر اس کی نماز جنازہ کون پڑھائے گا؟ لہٰذا آپ اعتکاف میں نہ بیٹھیں ، کیونکہ نماز جنازہ کےلیے مسجد کے باہر الگ سے ایک میدان ہے اور یہ میدان نہ تو عین مسجد ہے اور نہ ہی فنائے مسجد۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا دوران اعتکاف میں جنازہ پڑھانے کے لیے باہر جا سکتا ہوں یا نہیں؟

4988
4989

قعدے میں سورہ فاتحہ پڑھنا

سوال: قعدے میں سورۃ فاتحہ پڑھ لی سورۃ فاتحہ پڑھنے کے بعدیادآنے پر التحیات پڑھی تو کیا سجدہ سہو کرنا ہو گا؟

4989
4990

سفرمیں عورت کے نمازاداکرنے کاطریقہ

سوال: میری والدہ کا گھر یہاں سے تقریباً چار سے پانچ گھنٹے کے فاصلے پر ہے سفر کے دوران ایک دونمازوں کا وقت آتاہے توکیا میں نماز قضاء کرسکتی ہوں ؟اگر نہیں تو وہ نمازیں میں کیسے اداکروں ؟کیا ٹرین یا گاڑی میں ادا کرسکتی ہوں؟

4990