سرچ کریں

Displaying 41 to 50 out of 2763 results

41

عید کی نماز میں مقتدی کی کچھ تکبیریں رہ جائیں، تو نماز کیسے ادا کرے؟

سوال: اگر کوئی شخص نماز عید کی پہلی رکعت کی زائد تکبیروں میں سے ایک یا دوتکبیروں کےبعدشامل ہو،تو وہ شخص یہ تکبیریں کب کہے گا ؟اوراگر اس کی تینوں تکبیریں رہ جائیں اور امام صاحب نےقراءت شروع کردی ہو یاامام صاحب کے رکوع میں جانے کے بعد شامل ہو ، تو زائد تکبیریں کب کہے گا ؟

41
42

غوث پاک رحمۃ اللہ علیہ رفع یدین کرتے تھے، تو حنفی کیوں نہیں کرتے ؟

جواب: امام احمد بن حنبل علیہ الرحمۃ کے مقلِّد تھے اور فقہِ حنبلی کے مطابق نماز میں تکبیراتِ انتقال کے وقت رفع یدین کرنا سنت ہے ۔ اسی وجہ سے غوثِ پاک بھی ...

42
43

نمازی کے آگے سے کوئی گزر جائے تو نماز جاری رکھیں یا توڑ کر دوبارہ پڑھیں؟

جواب: سترہ گزرنا ،جائز نہیں ہے ۔ بہارِ شریعت میں ہے :”نمازی کے آگے سے بلکہ موضع سجودسےکسی کا گزرنا نماز کو فاسد نہیں کرتا، خواہ گزرنے والا مرد ہو یا عور...

43
44

مسبوق نے بھولے سے امام کے ساتھ سجدہ سہو میں سلام پھیر دیا، تو کیا حکم ہے؟

سوال: میں ظہر کی جماعت میں دوسری رکعت میں شامل ہوا ، نماز کے دوران امام سے سہو واقع ہوا، جس کی وجہ سے امام نے سجدہ سہو کرنا تھا، تو جب امام نے آخر میں سجدہ سہو کے لیے سلام پھیرا، تو میں نے بھی بھولےسے سلام پھیردیا اور بالکل امام کے سلام سے متصل سلام نہیں پھیرا، بلکہ تھوڑا تاخیر سے پھیرا ، بعد میں اپنی نماز میں سجدہ سہو بھی نہیں کیا ، تو کیا میری نماز ہوگئی یا دوبارہ پڑھنی ہوگی ؟

44
45

لیبارٹری میں سونے کا ٹیسٹ کرنے کے بعد خریداری کی مختلف صورتوں کا حکم؟

جواب: امام سرخسی رحمۃ اللہ تعالی علیہ مبسوط میں اور علامہ بابرتی عنایہ میں لکھتے ہیں،واللفظ للاول :’’وعن أبي جبلة قال سألت عبد اللہ بن عمر رضي اللہ عنهما ف...

45
46

سجدہ شکر کے لیے تیمم کیا ،تو کیا اس سے نماز پڑھ سکتے ہیں ؟

جواب: امامِ اہلِ سنّت رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہ ِ نے ترجیح دی ہے اور اسی کو مفتیٰ بہ قول قرار دیا ہے ۔ مسئلہ کی تفصیل :اس فتوی میں درج ذیل تین ا...

46
47

بیت المقدّس کو قبلہ اول کیوں کہا جاتا ہے؟

جواب: سترہ مہینہ تک بیت المقدس کی طرف نماز پڑھی اور حضور (صلی اللہ تعالیٰ عليہ وسلم) کو پسند یہ تھا کہ کعبہ قبلہ ہو اس پر یہ آیت کریمہ نازل ہوئی کما ھو مروی...

47
48

نصاب پر سال مکمل ہونے سے پہلے مقروض ہو گئے ،تو زکوٰۃ کب لازم ہو گی؟

جواب: امام زفراور امام محمد رحمہما اللہ فرماتے ہیں:’’ اس طرح کے دَین سے زکوۃ کے سال کا حکم ختم ہو جاتا ۔ جبکہ دوسری طرف امام ابو یوسف رحمۃ اللہ علیہ فرمات...

48
49

پہلی اور تیسری رکعت کے بعد کچھ دیر بیٹھنے کا حکم؟

جواب: امام ترمذی رحمۃ اللہ تعالی علیہ فرماتے ہیں)حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ کی حدیث پر ہی اہل علم کا عمل ہےکہ وہ اس بات کو اختیار کرتے ہیں کہ آدمی نم...

49
50

امام کے ساتھ ایک مقتدی ہو ، تو نیا آنے والا شخص جماعت میں کیسے شامل ہو؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اِس مسئلے کے بارے میں کہ امام اور ایک مقتدی جماعت قائم کر چکے تھے، مزیدایک نمازی آیا، تو اب کیا امام آگے بڑھ کر ایک صف کا فاصلہ قائم کرے گا یا جوایک مقتدی پہلے سے کھڑا تھا، وہ ایک صف پیچھے آئے گا اور یہ دونوں پیچھے صف بنائیں گے، کیا صورت اختیار کی جائے؟

50