سرچ کریں

Displaying 41 to 50 out of 5577 results

41

نانی کا دودھ پینے والے خالہ زاد لڑکا لڑکی کا آپس میں نکاح کرنا کیسا ؟

سوال: دو خالہ زاد کزن لڑکا لڑکی دونوں کو بچپن میں مدتِ رضاعت کے اندر نانی نے ایک بار اپنا دودھ پلا دیا، تو اب وہ شادی کرنا چاہتے ہیں کیا اب ان دونوں کی شادی ہو سکتی ہے کیونکہ حدیث مبارکہ میں بھی ہے کہ ایک بار چوسنے یا دو بار چوسنے سے یا پستان کو ایک یا دو بار منہ میں داخل کرنے سے حرمت ثابت نہیں ہوتی تو کیا اب دونوں خالہ زاد کزنز کی شادی ہو سکتی ہے جواب ارشاد فرما دیں ؟

41
43

Homosexuality (ہم جنس پرستی) کا حکم

جواب: سنت میں لواطت وبدفعلی کی شدید مذمت بیان کی گئی ہے،چنانچہ ارشاد باری تعالیٰ ہے:﴿وَنَجَّیْنٰهُ مِنَ الْقَرْیَةِ الَّتِیْ كَانَتْ تَّعْمَلُ الْخَبٰٓىٕثَ ...

43
44

پلاٹ کی خرید و فروخت کی چند صورتیں اور احکام؟

جواب: طریقہ کار میں چونکہ عقد کے وقت پلاٹ متعین نہیں ہوتا ، ایگریمنٹ کےکچھ عرصہ بعد پلاٹ نمبر دیا جاتا ہے، تو اس طریقہ میں پلاٹ کی کیفیت مجہول (Unknown) ہے...

44
45

موٹاپا کم کرنے کے لیے (Bariatric surgery) کروانا کیسا؟

جواب: سنتِ نبویہ کی بہت سی نصوص دلالت کرتی ہیں۔(احکام الجراحۃ الطبیۃ والآثار المترتبۃ علیھا، صفحہ 142، مطبوعہ مکتبۃ الصحابہ، جدۃ) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَ...

45
46

کیا کریم وغیرہ کے ذریعے رنگ گورا کرنا یا میک اپ کے ذریعے اصل چہرہ بدل دینا مثلہ ہے؟

جواب: سنت قدیمہ اورمتعدد روایات سے ثابت ہے۔لہذا عورت کسی بھی جائز ذریعہ سے زینت حاصل کرناچاہے،توکر سکتی ہے۔ اورجہاں تک میک اپ سےاصل چہرہ تبدیل ہوجانے کا...

46
47

آنکھیں بند کر کے نماز پڑھنا

سوال: دار الافتاء اہلسنت سے ایک فتوی جاری ہوا ہے کہ نماز میں آنکھیں بند کرنا مکروہ تنزیہی ہے ، البتہ اگر خشوع حاصل ہوتا ہے تو آنکھیں بند کرکے نماز پڑھنا بہتر ہے ۔یہ مسئلہ کئی علما سے سنا بھی ہے ،لیکن زید کا کہنا ہے کہ یہ درست نہیں ، کیونکہ سیدی اعلی حضرت رحمۃ اللہ تعالی علیہ نے جد الممتار میں یہ فرمایا ہے کہ آنکھیں بند کرنے کا مکروہ ہونا صرف قیام کی حالت کے ساتھ خاص ہے ۔ باقی اَرکان میں مکروہ نہیں ہے ۔ براہ کرم اس کی وضاحت فرمادیں۔

47
48

بکرا صدقہ کرنے کا حکم‎

جواب: سنت امام احمدرضاخان علیہ الرحمۃ نے بھی وضاحت فرمائی ہے کہ گوشت صدقہ کرنے کے لیے ذبح کرناثواب کاکام ہے ۔ چنانچہ کسی نے ایصال ثواب کے لیے ذبح کرنے کوشرک...

48
49

کسٹمردکان پر سامان رکھوا کر بھول جائے ،تو حکم؟

سوال: جب گاہک دکان پر آتے ہیں،تو بسااوقات ان میں سے کسی کے ہاتھ میں سامان ہوتا ہے،جودکان پر بھول کر چلے جاتے ہیں اور واپس نہیں آتے اورنہ ہی گاہک کا معلوم ہوتا ہےکہ کون تھا اور کہاں سے آیا تھایا کچھ لوگ بھول کر نہیں جاتے ،بلکہ اپنے ساتھ لایا ہوا سامان ہمارے پاس بطورِ حفاظت رکھوا جاتے ہیں یا اشارے سے حفاظت کا کہہ جاتے ہیں،لیکن وہ واپس نہیں آتے،بھول جاتے ہیں اور بسااوقات گاہک بالکل اجنبی ہوتا ہے،اس کاکوئی پتہ نہیں ہوتا کہ وہ کون ہے،کہاں سے آیا ہے اور بسااوقات سامان پھل سبزیوں وغیرہ سے تعلق رکھتا ہے اور جلد خراب ہونے والا ہوتا ہے اور بسااوقات جلد خراب ہونے والا سامان نہیں ہوتا،اب ان تمام صورتوں میں ہمارے لیے کیا حکمِ شرع ہے؟

49
50

فجر کی نماز قضا ہوجائے ،تو فرضوں کے ساتھ سنتیں بھی پڑھنی ہیں ؟

سوال: اگر کسی کی فجرکی نمازقضا ہوجائے اور اسی دن سورج نکلنے کے بیس منٹ بعد ضحوۂ کبریٰ سے پہلے پہلے پڑھنی ہو ، تو کیا سنت اور فرض دونوں ادا کریں گے اور کیا فرضوں کے ساتھ ساتھ سنت میں بھی قضا کی نیت کریں گے؟

50