
ماں بچوں پر اپنی ذاتی رقم خرچ کرے، تو واپسی کا مطالبہ کرسکتی ہے؟
سوال: طلاق کے بعد بچی کی پرورش کرتے ہوئے ماں اگر اپنی رضا مندی سے اپنی ذاتی رقم سے بچی پر کچھ اخراجات کرے، تو کیا اُن اخراجات کی رقم بچی کے باپ سے وصول کی جاسکتی ہے؟
کیا اسلام ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہے ؟
جواب: ذاتی و نجی زندگی میں بھی اسلامی احکامات پر عمل پیرا نہیں ہوتی، تو کیا یہ تصور کیا جا سکتا ہے کہ وہ سائنسی میدان میں محض اس لیے پیچھے ہوں گے کہ وہ کسی ...
مدرسے کاچندہ ذاتی استعمال میں لانے کاحکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص نے مدرسہ بنایاہے اورلوگ اس مدرسہ میں چندہ دیتے ہیں توکیاوہ شخص جس نے مدرسہ بنایاہے مدرسہ کاروپیہ اپنے ذاتی استعمال میں لاسکتاہے؟ سائل: مولاناطارق صاحب(فیصل آباد)
کسی کی چندے کی رقم کے بجائے اپنی ذاتی رقم مسجد وغیرہ میں دینا
سوال: اگر کوئی شخص دوسرے کو مسجد کا چندہ دینے کا وکیل بنا کر اس کے اکاؤنٹ میں رقم ڈال دے، اور جس کے اکاؤنٹ میں ڈالا گیا، اس کے پاس اپنی ذاتی رقم کیش میں اتنی موجود ہو،جوچندےوالے نے اس کے اکاونٹ میں ڈالی ہے ، تو کیا ایساہوسکتاہے کہ وہ شخص اپنی کیش والی رقم مسجد میں دےدے اور اکاؤنٹ والی رقم اپنے استعمال میں لے آئے؟کیا اس کاایساکرناشرعا درست ہو گا؟
مدرسہ کے بچّوں کا وقف کے قرآنِ پاک پر لکھنا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ مدرسہ میں دیئے گئے وقف کے قرآنِ پاک جب حفظ و ناظرہ کے لئے بچوں کو پڑھنے کے لئے دیئے جاتے ہیں تو بچے پہچان کے لئے قرآنِ پاک پر نام لکھ لیتے ہیں اور اغلاط یاد رکھنے کے لئے نشان بھی لگا لیتے ہیں تو وقف کے قرآنِ پاک میں ذاتی تصرف جائز ہے یا نہیں؟
کیا شوہر بیوی کی کمائی استعمال کرسکتا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مُفتیانِ شرعِ مَتین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا شوہر، بیوی کی کمائی کو اپنے استعمال میں لاسکتا ہے؟
نمازِ جنازہ کے اذکار بلند آواز سے پڑھنا سنت ہے یا آہستہ آواز سے؟ تفصیلی فتوی
جواب: ذاتی عمل پیش کیا جاتا ہے کہ آپ نے ایک موقع پر جہراً فاتحہ وغیرہ پڑھی ، چنانچہ جو روایات پیش کی جاتی ہیں ، وہ درج ذیل ہیں : (1)”عن طلحة بن عبد ا...
جواب: اشیاء کے متعلق کفار کے ذہن میں تاثیر کا عقیدہ راسخ ہو چکا تھا۔ شرح صحیح مسلم للنووی میں ہے : ” أن النهي لقوم كانوا يعتقدون منفعتها وتأثيرها بطب...
اللہ تعالیٰ کے لیے یَا مُسَخِّرَ السَّمٰوٰتِ یا اور صفاتی نام ایجاد کرنا
جواب: اشیاء کی تدبیر فرمانے والا ، ان کو پھیرنے والا اور جو چاہے مسخر کر دینے والا صرف اللہ ہی ہے اور غنی کرنا یا فقر طاری کرنابھی اُسی کے دستِ قدرت میں...
مسجد کی چیزیں ذاتی استعمال میں لانا کیسا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بعض لوگ مسجدکی اشیاء مثلاًپائپ وغیرہ جوکہ مسجدمیں استعمال کے لیے ہوتاہے، اسے عاریتاًاپنے گھروغیرہ میں استعمال کے لیے لے جاتے ہیں اورپھراستعمال کرکے واپس مسجدمیں رکھ جاتے ہیں ،کیاان کاایساکرناشرعاًدرست ہے ؟ سائل:قمرزمان(شیخوپورہ)