سرچ کریں

Displaying 41 to 50 out of 1258 results

42

غیر مسلم کو قرآنی تعویذ دینا

جواب: بے ادبی کا اندیشہ ہے ، لہذا اگر کافر کو تعویذ دینا ہو، تو اس کو اعداد والا تعویذ دیا جائے۔...

42
43

دَف اور ذکر والی نعت خوانی کا حکم

جواب: بے ادبی اور ناجائز ہے، اس ذکر کا سننا بھی منع ہے۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم...

43
44

باتھ روم میں بسم اللہ پڑھنا

جواب: بے ادبی ومکروہ ہے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ...

44
45

اجتماعی قربانی والوں کا مسجد میں گوشت بنانا کیسا؟

جواب: بے ادبی اور سخت ناجائز وحرام ہے کہ مسجدیں ان کاموں کے لیے نہیں بنیں اور جن کاموں کے لیے مساجد نہیں بنیں ،حدیث میں ان کاموں کو مسجد میں کرنے سے منع کی...

45
47

چھوٹے بچے کو صف میں کھڑاکرنا

جواب: بے ادبی اورنمازیوں کی نمازخراب ہونے کااندیشہ ہوتاہے ۔ البتہ !جو بچےسمجھدار ہوں ، مسجد کے آداب کا لحاظ رکھتے ہوں اور نماز درست پڑھتے ہوں توان کی صف بن...

47
48

اسکول کی فالتو کاپی کتابوں اور عربی کے کاغذات کو بیچ دیا جائے یا جلا دیا جائے ؟

جواب: بے ادبی کا احتمال ہو اور سب سے بہتر طریقہ انہیں پاک کپڑے میں لپیٹ کر زمین میں دفن کر دینا ہے۔ دفن کرنے کا طریقہ کار یہ ہے کہ یا تو ان کے لیے لحد (یعنی...

48
49

بچے کے نام کے آخرمیں لفظ

جواب: بے ادبی میں نہ آئے اور سوال میں مثال کے طور پر جو نام ذکر کیا گیا، اس کے آخر میں لفظ محمد لگانے میں حرج نہیں۔البتہ بہتر یہ ہے کہ لڑکے کا نام اولا،ص...

49
50

غوث اعظم در میان اولیاء ، چوں محمد در میان انبیاء ، شعر کا حکم؟

جواب: بے ادبی وغیرہ نہیں سمجھتا ، بلکہ مذکورہ بالا روایت میں بھی حضور علیہ الصلوۃ و السلام نے غوث اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور اپنا تذکرہ اسی ترتیب سے کیا ہ...

50