سرچ کریں

Displaying 41 to 50 out of 3980 results

41

چیز پر قبضہ کیے بغیر آگے بیچنا کیسا؟

جواب: جائز و باطل ہو گی کہ اس نے ایسی چیز کو بیچا ،جو ابھی اس کی ملکیت میں ہی نہیں ہے اور جو چیز بیچتے وقت انسان کی ملکیت میں نہ ہو، اُسے بیچنے سے رسول الل...

41
42

بچے کی پیدائش پر مروجہ رسموں کا حکم

جواب: جائز و مباح ہیں ، ان رسموں کی پیروی کرنا لازم تو نہیں ،لیکن اگر کوئی پیروی کرلے تو شرعاً حرج بھی نہیں ،بلکہ ایسی جائز رسمیں جو لوگوں میں رائج ...

42
43

مرد کا عورت کو اور عورت کا مرد کو میک اپ کرنا کیسا ؟

جواب: جائز وحرام ہےاور کئی مرتبہ ان دونوں میں تنہائی بھی پائی جاتی ہے، جو مزید گناہ کا باعث ہے،الغرض یہ کام کئی ناجائز وحرام کاموں کا مجموعہ ہے، ایسا کرنے ک...

43
44

مردانہ لاکٹ یا انگوٹھی آن لائن بیچنا

سوال: ہم آن لائن سیلنگ کا کام کرتے ہیں، بعض لوگ ہم سے جینٹس کے لئے بنے ہوئے آرٹیفیشل لاکٹ یا رنگ خریدتے ہیں جن پر اپنا نام بھی لکھواتے ہیں، ہمیں یہ معلوم ہے کہ مرد کے لئے ان کا پہننا جائز نہیں ، تو اگر ہم یہ چیزیں ان کو بیچیں گے تو ہم بھی گناہ گار ہوں گے؟

44
45

بکری کی عمر زیادہ ہونے کی وجہ سے دودھ خشک ہو گیا تو قربانی کا حکم

جواب: جائز ہے ۔ جواب کی تفصیل جاننے سے پہلے یہ بات جان لینا مفید ہے کہ جانوروں میں دودھ اترنے کا تعلق بچہ پیدا ہونے کے ساتھ ہے ، جب تک بچہ پیدا نہیں ہ...

45
46

مسجد سے متصل راستے میں واٹر فلٹر پلانٹ لگانا مسجد کی بجلی استعمال کرنا کیسا؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ ہماری مسجد میں ایک فرد نے اپنی ذاتی حیثیت سےپانچ لاکھ روپے کی لاگت سے واٹر فلٹریشن پلانٹ نصب کروایا ہے اور مسجد کی موٹر سے دو نلکے باہر سڑک کی جانب لگوائے گئے ہیں تاکہ عام لوگ اس صاف پانی سے مستفید ہوسکیں۔ کیا شرعاً مسجد کے پانی کو اس طرح باہر عوامی استعمال کے لیے فراہم کرنا جائز ہے تاکہ یہ کارِ خیر صدقۂ جاریہ بنے؟ اگر شریعت میں مسجد کے پانی کو باہر کی طرف اس انداز سے فراہم کرنا درست نہ ہو، تو کیا کوئی ایسی متبادل صورت ممکن ہے کہ باہر نکلنے والے پانی کے تناسب سے موٹر کی بجلی کا تخمینہ لگا کر لوگ مل کر مسجد میں اُتنا بل جمع کروادیں؟

46
47

علم نجوم کی تعریف ،اقسام ،حکم نیز علم توقیت کی حیثیت کیا ہے ؟

جواب: جائز، بلکہ فرض کفایہ ہے۔ حصولِ علم توقیت کو سیدی اعلی حضرت رحمۃ اللہ علیہ نے اپنے ایک مکتوب میں علامہ ابن حجر مکی رحمۃ اللہ علیہ کے حوالہ سے فرض ک...

47
48

رشوت دینے والی کمپنی میں ملازمت کرنے کا حکم

جواب: جائز امور پر زید کا ملازمت اختیار کرنا شرعاً جائز ہے۔ کمپنی کے مالکان کا صورتِ مسئولہ میں رشوت دے کر آرڈر وصول کرنا بلاشبہ ناجائز و حرام کام ہے، لی...

48
49

بروکری اور اس کےضروری احکام

جواب: جائز ہے اوراس ذریعے سے روزی کمانا بھی حلال ہے اور یہ طریقۂ آمدنی صدیوں سے رائج ہے اور کسی دور میں بھی علمائے کرام نے اسے حرام نہیں کہابلکہ صحیح البخا...

49
50

غیر مسلم کے ہوٹل میں حرام چیزیں کِھلانے کی نوکری کرنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ زید اٹلی میں کفار کے ایک ریسٹورنٹ میں نوکری کرتا ہے، اس کے ذمے فوڈ ڈیلیوری کا کام ہے، اس ریسٹورنٹ میں حلال و حرام ہر طرح کا گوشت پکایا جاتا ہے اور جن کو ڈیلیور کرنا ہوتا ہے ان میں مسلمان بھی ہوتے ہیں اور کفار بھی۔ زید کا کام صرف وہاں سے پیک شدہ ڈبہ اٹھا کر مطلوبہ گھر تک پہنچانا ہوتا ہے ۔ اسے کبھی تو معلوم ہوتا ہے کہ اس پیک میں شراب یا حرام گوشت پر مشتمل کوئی چیز ہے ، لیکن اکثر یہ بھی معلوم نہیں ہوتا ہے کہ اس میں کیا ہے، تو کیا زید کے لیے یہ نوکری کرنا ، جائز ہے؟

50