
پیشہ ور بھکاری کا مانگنا ، بد دعا سے بچنے کے لیے ایسوں کو دینا کیسا ؟
جواب: حرام ہے،مثلاً: جس کے پاس ایک دن کا کھانا موجود ہے یا کما کر کھا سکتا ہے،تو ایسے شخص کا کھانے کے لیے سوال کرنا،جائز نہیں۔یونہی بدن چھپانے کے لیے کپڑے...
کیا رضاعی خالہ سے نکاح جائز ہے؟
جواب: حرام ہے کہ جورشتے نسب سے حرام ہیں ، رضاعت سے بھی حرام ہیں، لہذا حقیقی خالہ کی طرح رضاعی خالہ بھی محرمہ عورت ہے، اس سے نکاح کرنا بھی ناجائز و حرام ہے...
جواب: حرام ہے، کیونکہ یہ مال کو ضائع کرنا ہے اورمال کوضائع کرنا،حرام ہے، اور جب ایسے شو کرنا حرام ہے توان کاتماشہ دیکھنابھی حرام ہے کہ جس کا کرناحرام ہو اس ...
داڑھی مونڈنے والے نائی کے گھر کھانا، کھانا کیسا؟
جواب: حرام ہے، کیونکہ داڑھی مونڈنا مونڈانا یا کٹواکر ایک مٹھی سے کم کرنا کروانا ناجائز و حرام ہے اور ناجائز و حرام کی اجرت لینا بھی ناجائز و حرام ہے ۔ ...
چھوٹے بچے کو سونے کی انگوٹھی پہنانا گناہ کیوں ہے؟
جواب: حرام ہے، جس طرح کسی بالغ کا خود سونے کی انگوٹھی پہننا حرام ہے، چونکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے بالغ اور نابالغ کی تفریق کیے بغیر مطلقاً مذ...
اس شرط پر قرض دینا کہ مقروض اسے مارکیٹ سے کم ریٹ پر اشیاء بیچے گا؟
جواب: حرام اور گناہ ہے۔تفصیل اس کی کچھ اس طرح ہے کہ زید عمر و سے اپنا کاروبار کرنے کے لیے جو رقم لے رہا ہے،اس کی شرعی حیثیت قرض کی ہے،کیونکہ ان دونوں کے درم...
تصویر والے پینا فلیکس لگوانے کا حکم
جواب: حرام اور گناہ ہےاورایسےپینافلیکس کی تعظیم وتوقیربھی ناجائزوگناہ ہے اوربلندجگہ پران کوآویزاں کرنے میں ان کی تعظیم ہے۔ لہذا تصاویروالےپینا فلیکس پرنٹ ...
عمرہ کے لیے قرعہ اندازی میں جوئے کی صورت
جواب: حرام ہے۔ نیزاس کی خرابیوں میں سے یہ بھی ہے کہ جوئے کے ذریعے جو مال ملے گا، وہ لینا حرام اور دوسروں کا مال باطل طریقے سے کھانا کہلاتا ہے۔پھر مالِ حرام...
شبِ براءت میں آتش بازی کرنے کا شرعی حکم ؟
جواب: حرام ہے کہ اس میں مال کو ضائع کرنا ہے اور رات کے وقت آتش بازی کرنے میں اسراف کے ساتھ ساتھ ایذائے مسلم بھی پائی جارہی ہے کہ مسلمانوں کے آرام میں خلل ...
تراویح پڑھانےکی اجرت اورحیلے کا حکم
جواب: حرام ہے، اور تلاوت قرآن عظیم بغرض ایصال ثواب و ذکر شریف میلاد پاک حضور سید عالم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم ضرور منجملہ عبادات و طاعت ہیں، تو ان پر اجا...