
جمعہ کا خطبہ منبر پر نہ پڑھنا کیسا؟
جواب: حضرت انس رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ و سلم نے منبر شریف پر خطبہ ارشاد فرمایا ۔(صحیح البخاری ، کتاب الجمعۃ ، باب الخطبۃ علی ال...
حضرت موسیٰ نےاپنی اہلیہ کو جمع کے صیغہ سے خطاب کیوں کیا؟
سوال: ”سورۃ طٰہ “کی آیت نمبر دس میں اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے:﴿ اِذْ رَاٰ نَارًا فَقَالَ لِاَهْلِهِ امْكُثُوْۤا اِنِّیْۤ اٰنَسْتُ نَارًا لَّعَلِّیْۤ اٰتِیْكُمْ مِّنْهَا بِقَبَسٍ اَوْ اَجِدُ عَلَى النَّارِ هُدًى ﴾ترجمہ کنزالعرفان:’’جب اس نے ایک آگ دیکھی،تو اپنی اہلیہ سے فرمایا: ٹھہرو، بیشک میں نے ایک آگ دیکھی ہے ،شاید میں تمہارے پاس اس میں سے کوئی چنگاری لے آؤں یا آگ کے پاس کوئی راستہ بتانے والا پاؤں ۔‘‘(پ16، طٰہ:10) یہاں سوال یہ ہے کہ حضرت موسیٰ عَلٰی نَبِیِّنَا وَعَلَیْہ الصَّلٰوۃ والسَّلام نےاپنی اہلیہ کو جمع کے صیغہ سے خطاب کیا، جب کہ وہ اکیلی تھیں، اِس کی وجہ کیا ہے؟
سورج گہن کی نماز جماعت سے ادا کریں تو قراءت جہری ہوگی یا سری؟
سوال: سورج گہن کی نماز جماعت سے ادا کریں تو قراءت جہری ہوگی یا سری؟ بعض لوگ کہتے ہیں کہ جہری قراءت کرنی چاہیے کیونکہ بخاری شریف میں حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے :"جهر النبي صلى الله عليه وسلم في صلاة الخسوف بقراءته" ترجمہ: نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز خسوف میں جہری قراءت فرمائی ۔(صحیح البخاری ، کتاب الصلوۃ ، باب الجھر بالقراءۃ الخ ، ج1، ص145، کراچی) آپ درست رہنمائی فرمادیں۔
نائلہ نام کا مطلب اور نائلہ نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ کی زوجہ محترمہ و کئی صحابیات کا نام "نائلہ" تھا اور حدیث پاک میں اچھوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب ارشاد فرمائی گئی...
کسی کے گھر جھانکنے کا حکم اور ایک حدیث پاک کی شرح
جواب: حضرت سیدنا ابو ہریرہ سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ حضرت ابو القاسم صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا: اگر کوئی شخص تمہارے گھر میں تم سے اجازت لیے بغیر جھانک رہ...
نماز میں قیام کی حالت میں ہاتھ باندھنے کا حکم
جواب: حضرت ابو حازم تابعی جو اس حدیث کو سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت کرتے ہیں ارشاد فرماتے ہیں :’’لا أعلمه إلا ينمي ذلك إلى النبي صلي اللہ...
کیا عورت کے خوشبو لگانے سے غسل لازم ہو جاتا ہے؟
جواب: حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے وہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں ،فرمایا کہ مَردوں کی خوشبو وہ ہے کہ جس کی مہک ظاہر ہو اور رنگ پوش...
مباہلہ کے وقت صرف ایک صاحبزادی حضرت فاطمہ زھراء رضی اللہ عنھا ہی کیوں گئیں تھیں؟
سوال: اگر حضور سید عالم صلی اللہ علیہ وسلم کی چار شہزادیاں ہیں ، تو مباہلے میں صرف حضرت فاطمۃ الزھراء رضی اللہ عنہا ہی کیوں گئیں ،بقیہ شہزادیوں کو حضور صلی اللہ علیہ وسلم کیوں نہیں لے کر گئے ۔؟ رہنمائی فرمادیں ۔
لیلی اور مجنوں کا واقعہ درست ہے یا نہیں؟
جواب: حضرت "مجنوں" رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ حقیقت میں موجود تھے اورحضرت مجنوں (جن کا اصل نام قیس بن الملوح العامری تھا)یہ اللہ کے ولی تھے،حضرت جنید بغدادی علی...
برزہ فاطمہ نام کا مطلب اور برزہ فاطمہ نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: حضرت برزہ بنت مسعود رضی اللہ عنہا کا نام ہے، جو کہ حضرت صفوان بن امیہ رضی اللہ عنہ کی زوجہ محترمہ تھیں، حجۃ الوداع کے موقع پر حضور اقدس صلی اللہ علیہ ...