
سوال: کیا گونگے کا ذبیحہ حلال ہے؟ اسلام اس بارے میں ہماری کیا رہنمائی کرتا ہے؟
ذبح کرتے وقت جانور کی گردن کٹ جائے تو اس جانور کا گوشت کھانا کیسا؟
سوال: حلال جانور ذبح کرتے وقت اگر گردن ساری کٹ جائے ، تو کیا اس جانور کا گوشت کھا سکتے ہیں یا نہیں ؟ برائے مہربانی قرآن و حدیث کی روشنی میں جواب عنایت فرمائیں ۔
غیر مسلم کے ریسٹورنٹ سے مچھلی والا برگر اور چپس کھانے کا حکم
جواب: حلال جانوروں اورپرندوں کےگوشت کا حکم یہ ہے کہ مشین کے ذریعے ذبح کیا گیا جانوروپرندہ حلال نہیں ہوتا خواہ بسم اللہ وغیرہ پڑھ کر مسلمان ذبح کرے۔اوراگرمسل...
جانور ذبح کرتے ہوئے سر الگ ہوجائے، تو کیا حکم ہے؟
جواب: حلال ہے۔(ہدایہ، ج4،ص437،مطبوعہ لاہور) اور صدر الشریعہ مفتی محمد امجد علی اعظمی رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ ارشاد فرماتے ہیں :’’اس طرح ذبح کرنا کہ چھری ...
سوال: آکٹوپس کھانا حلال ہے یا حرام ؟
جواب: حلال جانور کے سات اجزاء کو مکروہ و ناپسندیدہ قرار دیا گیا ہے : (1) پِتَّہ (2) مَثانہ (3) مادہ کی شرمگاہ (4) نر کا عضوِ تناسل (5) کپورے(6) غُدود(7) خون...
جواب: حلال نہیں۔ ۔۔۔ اس وجہ سے کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے ہر نوکیلےدانت والے درندےاورپنجے والےپرندے(کو کھانے) سے منع فرمایا اور امام زہری رحمۃ ...
کیا ہر پنجے والا پرندہ حرام ہے ؟ نیز مرغی کا حکم ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ مرغی،پنجے والا پرندہ ہےتواس کا کھانا حلال ہے یا حرام؟کیونکہ سنا ہے کہ پنجے والے پرندے حلال نہیں ہوتے ۔ شرعی رہنمائی فرما دیں ۔
اگرعقیقے کی بکری کے پیٹ سے بچہ نکلا تو عقیقے کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ مجھے اپنی بیٹی کا عقیقہ کرنا تھا تو کل منڈی سے ایک بکری لایا، ذبح کرنے کے بعد پتا چلا کہ وہ حاملہ تھی اور اس کے پیٹ سے مرا ہوا بچہ نکلا۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ اس صورت میں بیٹی کا عقیقہ ہوگیا یا نہیں؟ نیز پیٹ سے جو مرا ہوا بچہ نکلا وہ حلال ہے یا حرام؟ اس کی بھی وضاحت کردیں۔
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر ہرن کا شکار کرتے ہوئےبسم اللہ اللہ اکبر کہہ کر گولی ماری جائے لیکن پھر ڈھونڈنے سے پہلے ہی ہرن مرجائے تو کیا وہ ہرن حلال ہوجائے گا ؟