
تراویح میں آیت کا ایک لفظ چھوٹنے پر فقط اسی آیت کا اعادہ کرنا کیسا؟
سوال: حافظ صاحب نے تراویح کی پہلی رکعت میں سورۃ ابراہیم کی آیت نمبر 35 پڑھی " وَ اِذْ قَالَ اِبْرٰهِیْمُ رَبِّ اجْعَلْ هٰذَا الْبَلَدَ اٰمِنًا وَّ اجْنُبْنِیْ وَ بَنِیَّ اَنْ نَّعْبُدَ الْاَصْنَامَؕ(۳۵) " اور اس میں لفظ "وَ بَنِیَّ" بھولے سے چھوڑدیا، پھر مزید چھ آیات پڑھ کر رکوع کیا، اور اگلی ہی رکعت میں یاد آنے پر حافظ صاحب نے اپنی اس غلطی کو درست کرنے کے لیے فقط وہی آیت دوبارہ پڑھی۔ دریافت طلب امر یہ ہے کہ اس صورت میں نماز درست ادا ہوگئی؟ نیز غلطی درست کرنے کے لیے فقط اُسی آیت کو پڑھنے اور دیگر آیات کا اعادہ نہ کرنے کی صورت میں ختمِ قرآن پر تو کوئی اثر نہیں پڑے گا؟
ایک رکن میں 3 مرتبہ پاؤں اٹھا کر کھجانے سے نماز کا حکم
جواب: لیے تین دفعہ پاؤں اٹھا کر حرکت دی ، تو اس کی نماز فاسد ہو جائے گی ۔ عملِ کثیر کی تعریف و حکم کے متعلق درمختار میں ہے :”(و) يفسدها (كل عمل كثير) ...
کیا نابالغ بچہ تراویح میں امامت کروا سکتا ہے ؟
جواب: لیے امام کا بالغ ہونا ضروری ہے ،چاہے نماز فرض ہو یانفل، تراویح کا بھی یہی حکم ہے ۔لہذا نابالغ بچہ،بالغ مقتدیوں کی امامت نہیں کرواسکتا ،ہاں نابالغ بچہ ...
جواب: لیے سنتِ مؤکدہ ہے اور اس کا وقت نمازِ عشا کے فرضوں کے بعد سے فجر کا وقت شروع ہونے سے پہلے تک ہے ۔ رہایہ سوال کہ اگر کسی کی تراویح چھوٹ گئی توو...
نماز میں قراءت، فاتحہ کی بجائے سورت سے شروع کر لی تو نماز کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارےمیں کہ دورانِ تراویح اگرایساہوجائے کہ ایک رکعت پڑھانے کےبعدجب دوسری رکعت پڑھانے کے لیے کھڑاہوں ، توقیام میں سورۃ الفاتحہ پڑھنےکے بجائے بھولے سے وہیں سےقراءت شروع کردوں جہاں سے پہلی رکعت میں چھوڑی تھی ، تو نماز کیسے مکمل کروں؟ اگر سورۃ الفاتحہ پڑھنا یاد آجائے تونماز کیسے مکمل کروں ؟اور اگر یاد نہ آئے تو نمازکا کیا حکم ہے؟
وتر پڑھنے کے بعد تراویح پڑھنا کیسا ؟
جواب: لیے ہیں، اس پر اب بھی لازم ہو گا کہ وہ تراویح کی نماز پڑھے، ورنہ سنت مؤکدہ کا تارک کہلائے گا ۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَ...
نماز کی کتنی رکعات میں قیام فرض ہے؟
جواب: لیے بیان کیا تاکہ سنن مؤکدہ اور غیر مؤکدہ کو بھی شامل ہوجائےلہذا جب سنن مؤکدہ و غیر مؤکدہ کو بیٹھ کر پڑھے گا تو نماز درست ہوگی۔۔۔۔ کہا گیا ہے کہ سنت ف...
کیا سامع کے علاوہ کوئی اور شخص لقمہ نہیں دے سکتا ؟
جواب: لیے ہر مقتدی پر بتانا فرضِ کفایہ ہے،ان میں سے کسی ایک نے بھی بتا دیا،تو سب کے ذمہ سے فرض اتر جائے گا،اگر کوئی بھی نہ بتائے ،توجتنے جاننے والے ہوں گے،...
سوال: کیا میں تراویح بیٹھ کر پڑھ سکتی ہوں ،ویسے تو ڈاکٹر نے کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھنے کا کہا،میں فرض نماز پھر بھی بغیر کرسی کے ہی پڑھتی ہوں ،تروایح طویل ہوجاتی ہیں ،اس میں پھر تکلیف زیادہ ہوتی ہے۔
جواب: نماز بغیر کسی عذر کے بیٹھ کر پڑھنا خلافِ مستحب ہے ، لہٰذا پوچھی گئی صورت میں یہاں مکروہ سے مراد مکروہِ تنزیہی و خلافِ مستحب ہے۔ البتہ یہ مسئلہ ذہن...