
کیا سالی سے زنا کرنے سے نکاح ٹوٹ جاتا ہے؟
جواب: عدت سے نہ نکلے ،مرد اپنی منکوحہ کو ہاتھ نہیں لگاسکتا ،یہ حرمت اتنے ہی دنوں کے لیے ہوگی ،اس کی عدت ختم ہوجانے کے بعد عورت بدستور حلال ہوجائےگی۔ نوٹ...
شوہر طلاق کے بعد رجوع کرے، تو کیا عورت کا قبول کرنا ضروری ہے ؟
جواب: دورانِ عدت شوہر نے رجوع کی نیت سے اپنی بیوی کو یوں کہا:” میں تم سے صلح کرتا ہوں“ تو یہ کہنے سے رجوع ہو گیا۔ بیوی کا رجوع کو قبول نہ کرنا یا مرد کے رج...
شوہر کے انتقال کے بعد عورت عدت کہا گزارے گی ؟
سوال: میرے بیٹے (محمدطارق) کاانتقال 22 مارچ 2022ء کو کراچی میں ہوا تھا ، اس کی تدفین خانیوال پنجاب میں ہوئی۔ میری بہو کا تعلق کراچی سے ہی ہے ، وہ میت کے ساتھ خانیوال آگئی تھی ، اب وہ عدت کے بقیہ دن کراچی میں اپنی ماں کے گھر گزارنا چاہتی ہے کیونکہ اس کی ایک لے پالک بیٹی ہے جو اس کے بغیر رہ نہیں سکتی اور بچی کی پڑھائی کا بھی مسئلہ ہے۔ ابھی بچی کراچی میں ہی نانی کے پاس ہے۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ سوا مہینے کے ختم کے بعد باقی عدت اپنی امی کے گھر کراچی میں کرسکتی ہے یا نہیں؟ کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ اگر عورت کچھ قدم جنازے کے ساتھ چلے تو اسے پوری عدت گزارنا لازم نہیں ، حالانکہ میری بہو بھی میت کے ساتھ کراچی سے خانیوال آئی ہے تو کیا اسے پھر بھی پوری عدت گزارنی ہوگی؟
عدت کے متعلق چند سوالات کے جواب
جواب: دوران طلاق دی گئی ہے وہ حیض عدت میں شمار نہیں ہو گا یعنی تین حیض والی عدت کے لیے اس طلاق والے جاری حیض کے ساتھ مزید تین حیض گزارنے ہوں گے۔ (3)اگر...
کیا خلع کے بعد عدت لازم ہوتی ہے؟
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ کیا خلع کے بعد عدت پوری کرنا لازم ہے؟ اوراگر عورت خلع کے بعدعدت پوری نہ کرے تو کیا گناہ ہوگا؟
کیا بیوہ شوہر کی وصیت کردہ جگہ پر عدت گزارنے کی پابند ہے؟
جواب: دوران شوہر کے گھر کے علاوہ بلا اجازتِ شرعی کسی دوسری جگہ جا کر رہے گی، شوہر کے گھر عدت نہیں گزارے گی تو سخت گنہگار ہو گی۔ ہاں عدت ختم ہونے کے بعد ب...
خطبہ کے دوران خطیب کا لوگوں کی گردنیں پھلانگنے سے منع کرنا کیسا؟
سوال: میں ایک جامع مسجد کا امام ہوں،کبھی کبھار خطبہ دیتے وقت چند لوگ مسجد میں داخل ہوتے ہیں اور لوگوں کی گردنیں پھلانگتے ہوئےآگے بڑھنے کی کوشش کرتے ہیں، حالانکہ جگہ بھی نہیں ہوتی اور وہ صفوں کے درمیان بیٹھ جاتے ہیں، ان کے اس فعل سے کئی لوگوں کو تکلیف ہوتی ہے اور خطبہ ادا کرنے اورسننے میں بھی تکلیف ہوتی ہے،اس وجہ سےبعض اوقات میں خطبہ کے دوران ہی ایسے اشخاص کو ٹوک دیتا ہوں کہ آگے نہ آئیں جہاں ہیں ،وہیں بیٹھ جائیں ۔ پوچھنا یہ ہےکہ کیا خطبہ کے دوران خطیب کواس طرح روکنے ٹوکنے کی اجازت ہے اور اس کی وجہ سےخطبہ دوبارہ سے تو نہیں پڑھنا پڑے گا ؟کیونکہ ہم نے سنا ہے کہ خطبہ نماز کی طرح ہے۔ برائے مہربانی رہنمائی فرمادیں۔
شوہرنے مرنے سے پہلے عدت نہ کرنے کی وصیت کی ہو توکیا حکم ہے؟
سوال: میرے کزن کا چند دن پہلے انتقال ہوا ہے، اس نے مرنے سے پہلے اپنی بیوی کو وصیت کی کہ میرے مرنے کے بعد تم نے عدت نہیں بیٹھنا۔ تو ایسی وصیت کرنا کیسا؟