
قرض معاف کرنے سے زکوٰۃ کا حکم اور مالِ تجارت کے بدلے خریدے گئے برتنوں پر زکوٰۃ کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ میں بچوں اور بچیوں کے سوٹ بیچتا ہوں، بازاروں میں سوٹ بیچنے وا لے لوگ ہمارے پاس سے مال لے جاتے ہیں لیکن وہ ادائیگی بعد میں کرتے ہیں۔ اب اسی طرح میرے ایک پڑوسی نے مجھ سے 65 ہزار روپے کا مال اٹھایا تھا، لیکن کافی مہینے گزر گئے اس نے ابھی تک مجھے پیسے نہیں لوٹائے، وہ مالی اعتبار سے کافی کمزور ہے اور زکاۃ لینے کا مستحق بھی ہےاور اس نے مجھے مال کے متعلق بتایا کہ وہ اس نے بیچ تو دیا لیکن تمام رقم گھر کے اخراجات میں صرف ہوگئی اور اب وہ بہت پریشان ہے۔ اب مجھے یہ پوچھنا ہے کہ میری زکاۃ ٹوٹل ایک لاکھ پچاس ہزار روپے بنتی ہے جو میں 26 ویں روزے کو ادا کرتا ہوں، تو اگر میں میرےپڑوسی والے 65 ہزار روپے زکاۃ کی نیت کرکے معاف کردوں اور اس کے علاوہ صرف 85 ہزار روپے مزید ادا کردوں تو کیا میری زکاۃ ادا ہوجائے گی؟ اس طرح اس کا قرض بھی اترجائے گا۔ یہ بھی رہنمائی فرمادیں کہ دوران سال میں نے اپنے گھریلو استعمال کیلئے کچھ برتنوں کے سیٹ لئے تھے اور اس کے بدلے میں برتن والے نے مجھ سے اپنے بچوں اور بچیوں کے سوٹ لئے تھے، تو کیا سال کے آخر میں ان برتنوں کو بھی زکاۃ میں شامل کرنا ہوگا؟ جو برتن لئے تھے، وہ ابھی تک موجود ہیں اور زیر استعمال ہیں۔
حالتِ احرام میں سر یا داڑھی کے بالوں میں کنگھی کرنا کیسا ؟
جواب: زیر آنکہ آن از قسم زینت است ، نیز در ویست احتمال قطع شدن موئھا‘‘احرام کے بعد سر یا داڑھی میں کنگھی کرنا (مکروہ تنزیہی ہے ) ، کیونکہ یہ زینت کی قسم سے...
انسانی بالوں کی خرید و فروخت کا حکم
جواب: زیرِ ناف بال اور عورت کے سر کے بال۔(درمختار مع ردالمحتار ، جلد9، صفحہ612، مطبوعہ کوئٹہ ) بیعِ باطل کی صورت میں حاصل شدہ ثمن کا حکم بیان کرتے ہوئے...
جواب: زیرِ ناف صاف کرنے کے لیے ایک خاص وقت مقرر فرمایا تھا اور وہ وقتِ مقرر یہ تھا کہ ہم چالیس راتوں سے زیادہ اُنہیں مت چھوڑے رکھیں۔ (صحیح مسلم ، جلد1،کتاب ...
جواب: زیرِ ناف صاف کرنے کے لیے ایک خاص وقت مقرر فرمایا تھا اور وہ وقتِ مقرر یہ تھا کہ ہم چالیس راتوں سے زیادہ اُنہیں مت چھوڑے رکھیں۔(صحیح مسلم ، جلد1،کتاب ا...
ٹرانسجینڈر(Transgender)کی شرعی حیثیت ؟
جواب: نافذ کرنا ، جائزہے ؟ (1)ٹرانسجینڈر(Transgender)کسے کہتے ہیں؟ ٹرانسجینڈر ایک جدید مغربی اِصطلاح ہے ۔ لفظ ”Transgender“دو اَلفاظ سے مُرَکَّب ہے۔ T...
بیوٹی پارلر کے لیے دکان کرائے پر دینا کیسا ؟
جواب: زیر اس میں رکھے ، تو مسلمان کو کچھ گناہ نہیں ، کیونکہ مسلمان نے اسے ان کاموں کے لیے نہیں دیا ، اس نے تو صرف رہنے کے لیے دیا ہے ۔ یہ ایسا ہی ہے جیسے کس...
آستین پوری نہ ہونے کی بناء پر عورت کی کلائی نماز میں نظر آئے تو کیا حکم ہے؟
جواب: ناف کے نیچے سے لے کر گھٹنے کے نیچے تک ہے اور آزاد عورت کے چہرے ، دونوں ہتھیلیوں اور دونوں پاؤں کے علاوہ تمام جسم سترِ عورت ہے اور سترِ عورت میں سے کسی...
مسافر جمعہ پڑھا سکتا ہے یا نہیں؟
جواب: نافی امامت سے پاک ہو۔ملخصا"(فتاوی رضویہ،جلد6، صفحہ 543،مطبوعہ رضا فاونڈیشن لاہور) بہا ر شریعت میں ہے:"جمعہ پڑھنے کے لئے چھ شرطیں ہیں کہ ان میں سے ایک...
حیض کی حالت میں شوہر کا پچھلے مقام کو چھونا
جواب: ناف سے لے کر گھٹنے تک کے حصے کو اپنے کسی بھی عضو سے بلاحائل چھونا، چاہے شہوت سے ہو یا بغیر شہوت کے، بہر صورت ناجائز ہے۔ البتہ ناف سے گھٹنے تک کے حصے ...