
دیوار پر سونے کی گھڑی لگانے کا حکم
جواب: زیورات کے علاوہ سونے چاندی کے استعمال میں عورتوں کا حکم مردوں والا ہے۔ (رد المحتار مع الدر المختار، کتاب الحظر و الاباحۃ، ج 09، ص 564، مطبوعہ: کوئٹہ) ...
جنت میں مرد کو حوریں ملیں گی توعورت کو کیا ملے گا؟
جواب: زیورات پیلے، ان کی خوشبوسلگانے والی انگیٹھیاں موتیوں کی اوران کی کنگھیاں سونے کی ہوں گی۔(المعجم الکبیر،رقم الحدیث870،ج23،ص367،مطبوعہ:القاھرۃ) وَاللہُ...
عدتِ وفات کے بعد عورت کا زیور پہننا
سوال: کیا عورت عدتِ وفات گزارنے کے بعد زیورات پہن سکتی ہے؟
کیا گھر میں رہنے والے ہر فرد پر الگ قربانی کرنا لازم ہے؟
جواب: زیورات وغیرہ کی وجہ سے صاحب ِ نصاب بن رہی ہوتی ہیں ،تو ان پر بھی قربانی واجب ہوتی ہے۔ لہٰذا جس فرد کے حق میں قربانی واجب ہونے کی شرائط پائی جائیں ا...
سونے کو سونے کے بدلے بیچنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارا کام یہ ہے کہ ہم سونے کے زیور بناتے ہیں اور دکانداروں کو بیچتے ہیں اس میں ہمارا طریقہ کار یہ ہوتا ہے کہ ہم جب سونا بیچتے ہیں تو اس کے بدلے سونا ہی لیتے ہیں مثال کے طور پراگر دس تولے سونا ہم نے دکاندار کو بیچاتو اس کے بدلے میں دس تولہ سونا ہی لیتے ہیں لیکن دکاندار ایک تولہ سونا نَقْد دیتا ہے اور بقیہ سونا ادھار کر لیتا ہے ۔ اس طرح عَقْد کرنا جائز ہے یا نہیں؟اس کی تفصیل یہ ہے دوکاندار کارخانہ والے سے زیورات خریدتا ہے وہ چوبیس کیرٹ (Karat)کے نہیں ہوتے لیکن ان کے بدلہ جو سونا وہ حاصل کرتا ہےوہ چوبیس کیرٹ کا ہوتا ہے۔