سرچ کریں

Displaying 41 to 50 out of 416 results

41

ظہر، مغرب اور عشاء کے فرض کے بعد 4 رکعات ایک سلام سے ادا کرنے پر سنت و نفل کا حکم

سوال: ظہر کے فرض کے بعد والی دو سنتوں کو پڑھتے ہوئےنمازی قعدہ اخیرہ کے بعد سلام پھیرنے کے بجائے بھولے سے کھڑا ہوجائے اور یاد آنے پر مزید دو رکعات ملا کر آخر میں سجدہ سہو کرکے نماز مکمل کرے، تو کیا اس صورت میں انہی چار رکعات سے اس کی سنتِ مؤکدہ اور نفل نماز ادا ہوجائے گی ؟؟ رہنمائی فرمائیں۔

41
42

آذان سے پہلے یا بعد درود و سلام پڑھنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ہمارے گاؤں میں اذان و اقامت سے پہلے اور اذان کے بعد صلوٰۃ و سلام پڑھا جاتا ہے ۔بعض لوگ اس سے منع کرتے ہیں اور جب انہیں کہا جائے کہ شریعت کی طرف سے منع نہیں ،اس وجہ سے یہاں بھی پڑھ سکتے ہیں،تو آگے سے کہتے ہیں کہ اگر ہر جگہ اسی کو دلیل بناؤ گے ،تو پھرنمازمیں سجدے دو کیوں کرتے ہو؟زیادہ سے منع تو نہیں کیا گیا ،لہذا سجدے بھی زیادہ کیا کرو تاکہ تمہیں ثواب زیادہ ملے۔اس وجہ سے گاؤں کے کافی لوگ پریشان ہیں کہ کیا درست ہے اور کیا درست نہیں ۔براہِ کرم اس بارے میں شرعی رہنمائی فرمائیں ،تاکہ لوگوں کو مطمئن کیا جا سکے۔

42
43

چار رکعت والی نماز میں دو پر سلام پھیر دیا تو کیا حکم ہے؟

سوال: اگر کسی نے چار رکعت والی فرض نماز میں بھول کر دو رکعت کے بعد سلام پھیرلیا، تو اب وہ کیا کرے؟

43
44

تنہا فرض شروع کرنے کے بعد جماعت کھڑی ہونے پر شرعی حکم

جواب: سلام کے ساتھ نماز توڑ دے اور جماعت میں شامل ہوجائے۔ (2) اگر پہلی رکعت کا سجدہ کر لیا اور جماعت شروع ہوئی تو فجر اور مغرب میں سجدوں کے بعدایک سلام کے ...

44
45

جمعہ کے بعد کی چار سنتیں مؤکدہ ہیں یا غیر مؤکدہ ؟

جواب: سلام سے پڑھنا سنت مؤکدہ ہے ۔( نور الایضاح و مراقی الفلاح ، فصل فی بیان النوافل ، صفحہ 301 ، دار الکتب العلمیہ، بیروت ) مختصر الوقایہ میں سن...

45
46

نماز غوثیہ کا طریقہ اور شرعی حیثیت و حقیقت

جواب: سلام کے بعد نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم پر دُرود و سلام عرض کرے اور غوث پاک رضی اللہ عنہ کو یاد کرے، پھر عراق کی جانب گیارہ قدم چلے(پاک و...

46
47

مقتدی نےتشہد پڑھنے کے بعدامام سے پہلے سلام پھیر دیا تو نماز ہو گئ یا نہیں ؟

سوال: اگر کسی نمازی(جس کی کوئی رکعت فوت نہیں ہوئی ) نے تشہد پڑھنے کے بعدبلا عذرِ شرعی امام صاحب سے پہلے سلام پھیر دیا ،تو کیا حکم ہے؟کیا اس نماز کو دوبارہ پڑھنا ہوگا؟

47
48

پانچ رکعت فرض پڑھنے پر سجدہ سہو سے نماز کا حکم

جواب: سلام ... ويسجد للسھو لانہ اخر واجبا وھو السلام بسبب فعل زائد لم یلحق بالصلوۃ‘‘ ترجمہ:اگر کوئی شخص چار رکعت والی نماز میں قعدہ اخیرہ بھول جائے اور پا...

48
49

کیا نماز کے سلام میں” وبرکاتہ “ کے الفاظ کہنا بھی سنت ہے؟

سوال: کیا نماز کے آخر میں سلام پھیرتے وقت ” وبرکاتہ “کے الفاظ کہنا بھی سنت ہے؟

49
50

مسبوق کی ایک رکعت باقی تھی مگر بھول کر امام کے ساتھ پھیردیا تو حکم

سوال: حضرت میں عشاء کی نماز میں ایک رکعت چھوٹنے کے بعد شامل ہوا، جب امام صاحب کی چار رکعت ہوئی تو میری تین ہوئی تھیں۔ امام صاحب نےجب پہلاسلام پھیرا، تو میں نے بھی بھولے سے ایک طرف امام صاحب کے ساتھ سلام پھیر دیا اور امام صاحب کے دوسری طرف سلام پھیرنے پرمجھے یاد آگیا اور میں اپنی باقی رکعت ادا کرنے کے لئے کھڑا ہوگیا، اس صورت میں میرے لئے کیا حکم ہوگا؟

50